🌹گلاب
😍خواب
💊دوا
💉زہر
🍷جام
کیا کیا ہے
🌹گلاب
😍خواب
💊دوا
💉زہر
🍷جام
کیا کیا ہے
میی آگیا ہوں
💪بتا اانتظام کیا کیا ہے
🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
کسی نے کرونا وائرس سے کہا
بہت ڈرتا ہو تم سے کرونا
خدا کے لیے میرے پیچھےنا پڑھو نا
ہماری جان لے تم کو کیا ملے گا
کرونا ایسا مت کرو نا
تو کرونا نے اچھا جواب دیا
اگر اتنا ہی تم ڈرتے ہو بھییا
تو خدا کی یاد اب زیادہ کرو نا
چلو چھوڑو گناہ اور پاپ اگر ڈر رہی ھو
خدا سے دل سے توبہ کرو نا
اگر تم خوف رکھتے ھو خدا کا
انسانیت اور انسان کی خدمت کرو نا
تمہارے ھی گناہ کی سزا ہے
معافی مانگو اور توبہ کرو نا
جو دولت تم جمع کرتے ھو
غریبوں پر یتیموں پر خرچ کرونا
اگر بچنا ہے تم کو اس وائرس سے
تو خدا کے حکموں کو پورا کرونا
کیوں چلاتے ہو باربار کرونا کرونا
کبھی اپنے اندر بھی جانکا کرونا
😩😩میی نے کہا درد
😒😒اس نے کہا ہوا کرے
😰😰میی نے کہا مر جاؤنگا
🤲اس نے کہا خدا کرے
کاش قیامت کے دن ۔۔۔۔۔۔
سوال ہو بے وفاؤں کا۔۔۔۔۔۔
اور تم مجھے گلے لگا کر کہوں
🤫🤫خدا کے لیے چپ رہنا
کسے انسان کی دل❤ کو تکلیف 💔پہنچانا
😔اتنا آسان ھے
جیسا کے سمندر میی پتھر پینکھنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیکن یہ کوئ نھی جانتا کہ وہ پتھر کتنی گہرائ میی گیا ہوگا۔۔۔۔😰😰😰
😟ان لکیروں نے اپنے حد میی رہنا چھوڑ دیا
😓قسمت نے بھی رح مجھ سے موڑ دیا
اس نے جس کے لیےمجھے چھوڑا تھا اس شام 😤کو
😂صبح ہوتے ھی اس نے بھی اسے چھوڑ دیا
😭😭بہت تکلیف دیتے ھے وہ لوگ
جو بغیر کسی وجہ کے۔۔۔۔۔۔
دور چلے جاۓ اور ہم چاہ کر بھی اسے واپس 💔💔نا لاسکیں
ادب انسان کو اخلاق کی بلندیوں تک لے جاتا ھےلیکن علم نھی علم تو شیطان کے پاس بھی تھا
🙅🙅مگر ادب نھی تھا
😕سنو! عورت کو کھلونا سمجھنے والوں
☺جس کے نام سے ھے رونق وہ ھے عورت
❤تو جس کا بیٹا ھے وہ ھے عورت
💞کچھ تو احساس کر اس ذات کی وہ ھے عورت
جس کے قدموں تلے رکھی ھے جنت وہ ھے 💖عورت
💙تو جس کا بیٹا ھے وہ ھے عورت
😢جو کل تیرا نصیب ھے وہ ھے عورت
👰تو جس کا بھائ ھے وہ ھے عورت
کبھی کسی عورت کو انکھ اٹھا کر بھی مت دیکھنا کیونکہ وہ اپ کی ماں بہن بھی ہو سکتی ھے
چھوٹی مگر گہری بات
جب ناخن بڑھ جاتے ھے تو ناخن ہی کاٹے جاتے ھے
!!انگلیاں نھی
اسی طرح
جب کسی رشتے میی غلط فہمیاں بڑھ جاتی ھے تو غلط فہمی ھی ختم کرنی چاہیے
رشتہ نھی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain