درد ہی سہی میرے عشق کا انعام تو ایام خالی ہی سہی ہاتھو میی جام تو ایام میی ھو بےوفا سب کو بتایا اس نے یون ہی سہی اسکے لبو پے میرا نام تو ایا یہ دنیا بے وفا ھے یا ھم پتا نھی 😥😥😥😥😥😥😥
مسلمان اپس میی ہاتھ نہ ملاے ورنہ کرونہ وایرس ہو جاے گا مسلمان کعبہ پاک میی حج عمرہ ادا نہ کرے ورنہ وایرس ہو جاے گا نماز جمعہ باجماعت ادا نہ کرے ورنہ کرونہ ہو جاے گا میرا مسلمانو سے بس یہ سوال ھے کے آپ لوگو کو اپنے رب اور قران پاک پر یقین نہی ھے کیا اپ لوگو کو یہ نہی پتہ کے موت برحق ھے کیا اپ لوگ موت کو روک سکتے ھو موت کو روک سکتی ھے MASK کیا کوی بھی اسلام کو ختم کرنے میی یھودیوکی سازشplz🙏 میی ان کا ساتھ مت دو اللہ سے توبہ کرو اور پانچ وقت کی نماز پڑھو