😭آنکھوں میی انسو
😂چہرے پہ ہسی ہے
😍سانسیں تیز اور دل
😰میی بے بسی ہے
😐زیادہ پریشانی کی بات
☝نھی ہے بس دروازے
میی انگلی پھسی ہے
😂😂😂😂😂😂😂😂😂
کائنات کی سب سے مہنگی چیز احساس ہے
جو دنیا کے ہر انسان کے پاس نھی ہوتا
💖حضرت علیؓ💖
😠تنہا وہ آۓجاۓ یہ ہے شان کے خلاف
۔💔💖
۔💖💔
🙈آ نا حیا کے ساتھ ہے جانا ادا کے ساتھ ہے
😒ڈوب کر سورج نے مجھے بھی تنہا کر دیا
میرا سایہ بھی اب الگ ہو گیا ہے میرے اپنوں 😥😥کی طرح
زندگی آسان نھی ہوتی
اسے اسان بنایا جاتا ہے
کچھ صبر کرکے کچھ برداشت کرکے
اور بہت کچھ نظرانداز کرکے
سجدوں سےاپنے رب کو اور
اخلاق سے اسکے بندوں
کو خوش رکھو دونوں جہان
میی آسانی ہوگی
💯💯ہمارے سدھرنے کی عمر گئے
🔥🔥اب جیسے بھی ہے برداشت کیجیے