Damadam.pk
Zoyamalik's posts | Damadam

Zoyamalik's posts:

Zoyamalik
 

آخر مر جاؤ گی ۔
،میں بھی، تیری یاد بھی، تیری آس بھی
میری محبت بھی ۔
I miss you W 💔

Zoyamalik
 

تم میرے بعد محبت کو ترس جاؤ گے ۔
Waji I miss you

Zoyamalik
 

اگر کوئی آخری دعا بھی ہوتی ۔
تو میں تجھے مانگتی ۔
😥w

Zoyamalik
 

یہ ممکن تو نہیں جو دل چاہا تھا
وہ مل جائے ۔
I miss you w 😕

Zoyamalik
 

خدا کی قسم تیری یاد بہت آتی ہے پاگل
W

Zoyamalik
 

تُو کہہ رہا ہے کئی لوگ مجھ سے بہتر ہیں
تو لا نہ کوئی مثال میرے سامنے بھی رکھ🔥🔥Zoya

Zoyamalik
 

میں آپ آپنی موت کی تیاریوں میں ہوں۔
I miss you w 😥😥😥😥
میرے خلاف آپ کی سازشیں فضول ہیں؛؛؛؛؛
ZOY@ M@LIK

Social media post
Z  : POST BY ZOY@ M@LIK - 
Zoyamalik
 

جسم تھک چکا ہے روح کا نکل نا باقی ہے ۔
زویا

Zoyamalik
 

آب تو تیرا نام لکھنے سے منع
😈😈😈😈😈😈😈😈😈
!!کرتے ہیں لوگ
خود تو محلہ طوائف میں زنا کرتے
😄😄😄😄😄😄😄😄😄😄
😍😍😍😍😍
ہیں لوگ۔
Wa

Zoyamalik
 

وہ اگر کہتا کہ زویا تیرے بنا دل نہیں لگتا۔
میں بھی کہ دیتی بھری محفل ہے تو کہی
اور مل نہیں سکتا
😍

Zoyamalik
 

میں آنسوؤں کو شاعری میں پرو سکتی ہوں
😕😕😕😕
آب سمجھ آیا کہ میں بھری محفل میں
😧😧😧😧😧😧😧
بھی رو سکتی ہوں۔
💔💔💔💔💔💔💔
ZOY@ M@LIK

Zoyamalik
 

آۓ جلاد تو کیوں روتا ہے میری سزا
سن کر ۔
😦😯
اگر اتنا ہی دکھ تجھے تو سولی چڑھا
کہ آزاد کر ۔😕😕
Zoy@M@lik

Zoyamalik
 

کہا تک کرو گے آپ ہماری دلجوئی
میں تو اکثر اداس رہتی ہوں۔
Good morning damadam.pk

Zoyamalik
 

Good night damadam.pk by

Zoyamalik
 

آپ ہر روز یاد آ جاتے ہوں۔
آپ آ کیوں نہیں جاتے ۔
I miss you w
Wa,Zoy@M@lik

Zoyamalik
 

محبت کا ثبوت ہے ۔
آپ سے محبت کرنے والے ۔
آپ سے محبت کا ثبوت نہیں مانگے گے۔

Zoyamalik
 

لاحاصل عشق ۔
ادھورا پن ۔
یکطرفہ محبت ۔
ایک انسان کو ناجانے کتنی بار مارتے ہیں۔
I miss you w my life

Zoyamalik
 

ایویں لبھدا آں تیکوں ہر ویلے
Wa😥
جیوں لوک سیالے دھپ لبھدے

Zoyamalik
 

آخری خط تھا کے قاصد
رستے میں مر گیا ۔