سپرد کر کے اسے چاندنی کے ہاتھوں میں
میں اپنے گھر کے اندھیروں کو لوٹ آؤں گی
نہیں تھا اعتبار اسکو میری مخلصی پر، کھودیا اس نے مجھےآزماتے آزماتے
پھول کِھلتے ہوئے بھی دیکھے ہیں بہت۔❤️🥀 ہائے رے اُس شخص کی دلکش ہنسی لیکن 💜🥀
کسی کی کہانی میں ہم بھی رہیں گے کوئی ہمیں بھی سوچ کر مسکرائے گا 🙂🥀
وہ مل جائے مجھے تو یوں سمجھوں گا غالب جنت کا اعلان ہو جیسے کسی گناہ گار کیلئے
Ankhon Main Neend Hai Par Main Sona Nahi Chahti
Darad Hai Dil Mai Par Main Rona Nahi Chahti..
وقت کے جال میں پھنس گئی ہوں
میں موت کا انتظار کرتے کرتے تھک گئی ہوں..
مجھے ڈھونڈنے کی کوشش اب نہ کیا کر
تو نے راستہ بدلا تو میں نے منزل بدل لی..
میرے ہوتے ہوئے گر تجھ کو نہیں فکر مری
میرے نا ہونے سے کیا فرق پڑے گا تجھ کو..
خلوص محبت چاہت اور وفا
اب اس دور کی روایت نہیں ہے
غم دکھ درد تیری یاد اور تم
کسی سے اب کوئی شکایت نہیں ہے
ہمیں اپنی جان کہنے والے نے کسی اور کو اپنایا ہے
ہماری خاطر رسوا ہو کر بھی وہ ہمیں پہچان نا پایا ہے..
Wo kehta h mohabbt krta h
Najany kesi mohabbt h jo auron say milny chaht me rehta h??..
اس قدر مسلسل تھیں شدتیں جدائی کی
آج پہلی بار اس سے میں نے بے وفائی کی..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain