*سنا ہے بہت دور سے آتے ہیں لوگ دیدار کے لیے*
*سجا ہوتا ہے جب انسان سفید جوڑے میں*
ہم دوستی میں درختوں کی طرح ہیں صاحب👑🌸
جہاں لگ جائے وہاں مدتوں کھڑے رہتے ہیں۔❤💯🌸

یہ مخمور آنکھیں جو بدلی ہوئی ہیں
کبھی ہم نے ان کےہیں صدقے اُتارے
اک لاحاصل شخص کی تمنا میں__💔💔
ساری ہستی بکھر گئ میری,,,🔥
#S_A🔥👈
All firend Good morning Allah ap ko khushia he rakha
💯💯💯💯

تجھ سے نہیں تیرے وقت سے ناراض ہوں
جو کبھی بھی تجھے میرے لیے نہیں ملتا❤️❤️❤️❤️🌎
دل میں منافقت رکھ کر ۔۔۔۔۔۔ زبان کا میٹھا بننا ہمیں نہیں آتا۔۔۔۔۔۔۔ جسے عزت دی دل سے دی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جسے چھوڑا دل سے چھوڑا۔۔۔۔۔۔۔ 🙏🙏🙏🙏🙏🙏

*دولت*
دولت مٹی کی طرح ھے اسے ھمیشہ پاؤں کے نیچے رکھنا چاہئے اگر تم سرپہ چڑھاؤگے تو یہ قبر بن جاے گی اور زندہ لوگوں کے لئے قبریں نہیں ھوتی
حضرت علی ع
*سکون*
اگر دنیا سکون ھوتا تو لوگ اللہ کو بھول جاتے سکون تو صرف ان لوگوں کے پاس ھے جو اللہ کی رضا کو اپنی رضا سمجھتے ہیں
حضرت علی ع
*بھروسہ*
کسی پہ بھروسہ کرو تو آخر تک بھروسہ کرو آخر میں یا تو ایک اچھا دوست ملے گا یا ایک اچھا سبق
حضرت علی ع
*صبر*
صبر ایسی سواری ھے جو اپنے سوار کو گرنے نہیں دیتی نہ کسی کی قدموں میں نہ کسی کے نظروں میں
حضرت علی ع
ہر مرد ہر عورت کے سر پہ ڈوپٹہ نہیں ڈال سکتا لیکن وہ کسی نا محرم کو دیکھ کہ نظریں ضرور نیچی کر سکتا ہے..💯❤
*طوفان میں "کشتیاں" اور گھمنڈ میں "ھستیاں" ڈوب جایا کرتی ھیــــں ......!!!*💞💞
Zubair ## king
ﺁﭖ ﺳﮯ ﭘﺎﮐﯿﺰﮔﯽ ﮐﺎ ﺗﻌﻠﻖ ﮨﮯ
ﺁﭖ ﺗﻮ ہر ﺩﻋﺎ میں شامل ﮨﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ💖
Love💓💓💓M
ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺯﻧﺪﮔــــﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﻟـــﻮﮔــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻭ ❤
ﺟﻦ ﮐﺎ "ﺩل" ﭼﮩــــﺮﮮ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧـــﻮﺑﺼـــــﻮﺭﺕ ہو 😊✨
Zubair ## king
*دوست*
اپنی زندگی میں ایسے دوستوں کو شامل کیاکرو کبھی وہ آینہ ھو اور کبھی وہ سایہ ھو کیونکہ آئینہ جھوٹ نہیں بولتا اور سایہ ساتھ نہیں چھوڑتا
حضرت علی ع
میں نے ایسے رقیب دیکھے ہیں
جن کے اچھے نصیب دیکھے ہیں
جن کو تیری قدر تو ہے ہی نہیں
وہ بھی تیرے قریب دیکھے ہیں
تجھ کو کہتے ہیں اپنا سرمایہ
ایسے ہم نے غریب دیکھے ہیں
حسن اتنی بڑی دلیل نہیں
ہم نے بکتے حبیب دیکھے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain