- اپنوں نے ہی سکھایا ہے
کوئی اپنا نہیں ہوتا
*احساس وہ چیز ہے جس میں
*غیروں کا دکھ بھی آپ کو اپنا لگتا ہے
*منتیں ادھوری رہ گئ
*چاہنے والا معذرت کر گیا🖇️
*پڑھ کر نام میری قبر کا
*تم ہنسنا بھول جاؤ گے
*اور ہم اک دن تمھاری محفل سے لاپتہ ہو جائیں گے
چند لفظوں میں داستاں ہوئی ختم
مختصر یہ کہ وہ میرا نہ ہوا🙂
°انسان اُسی کی بات چپ چاپ مان لیتا ہے جسے کھونے سے وہ سب سے زیادہ ڈرتا ہے🙂
*کُچھ نیا پانے کی کوشش میں وہ مت کھو دینا جو پہلے سے ہی تمہارا ہے🙂
*جلد ہی محسوس ہوگا تمہیں*
*میرا ہونا کیا تھا ؟ میرا نہ ہونا کیا ہے
*ہزاروں محبتیں ہونگی نچھاور تم پر*
*مگر ہم جیسی شدتیں نہ ملیں گی تجھے* 💔
رشتہ بچانے کے لیے اگر آپ کو جکنا پڑے تو جھکنا تو جھک جاؤ 🥀 مگر ہر دفع اگر آپ کو ہی جھکنا پڑے تو رک جاؤ
*پُرانہ ہوگیا تھا اُس کا اور میرا رشتہ😔
*پھر مجھے چھوڈ دیا گیا💔😔
اور پھر اِنسان کو کبھی کبھی اپنی مُخلصی بھی رُلا دیتی ہے ۔ 🙂
جب ہمیں کوئی اپنا ہوتے ہوئے بھی نا سمجھے تو پھر ہم بھی خود کو سمجھنے سے قاصر ہو جاتے ہیں🙂
اور کسی دن مجھے نا پاٶ تو
ڈھونڈنا مت بس دعاۓ مغفرت کر دینا 🙂
*مجھے انتظار ہے زندگی کے آخری پنوں کا
*سنا ہے آخر میں سب ٹھیک ہو جاتا ہے

