Damadam.pk
Zubu.jan's posts | Damadam

Zubu.jan's posts:

Zubu.jan
 

سسکتے ہوئے ہاتھ چھڑوانا پڑتا ہے
کچھ محبتیں نصیب میں نہیں ہوتیں

Zubu.jan
 

فکر کرنی چھوڑ دی دونوں نے
اس نے میری اور میں نے اپنی

Zubu.jan
 

پھر یوں ہوا کے رستے یکجا نہ رہے
وہ بھی انا پرست تھا میں بھی انا پرست

Zubu.jan
 

ہم بنے تھے تباہ ہونے کو
تیرا ملنا تو اک بہانہ تھا
جون ایلیاء

Zubu.jan
 

تیری یادوں کے راستے کی طرف
اک قدم بھی نہیں بڑھوں گا میں
دل تڑپتا ہے تیرے خط پڑھ کر
اب تیرے خط نہیں پڑھوں گا میں
جون ایلیا

Zubu.jan
 

کبھی آؤ دستک دو میرے دل پر❤💖
محبت پہلے سے کم ہو تو شکایت کرنا💖
میرے دل میں اتر سکو تو شاید جان لو💖
کتنا مشکل ہے کسی سے خاموش محبت کرنا۔💖❤

Zubu.jan
 

آپ کو عشق کرنا ہے_____ تو جناب کیجیے
بس اک میری ____ ذات سے اجتناب کیجیے
بڑی مشکل سے ___ میں نے انہیں سنوارا ہے
ارے جائيے میری عادتیں مت خراب کیجیے

Zubu.jan
 

تیری خوشیوں کا سبب یار کوئی اور ہے ناں🙂
دوستی مجھ سے اور پیار کوئی اور ہے ناں 💔🥺

Zubu.jan
 

آنکھیں لال ہو جاتی ہیے اُُسے یاد کر کر کے
اے خُدا
ملا دے میرا یار تجھے تیرے یار کا واسطہ

Zubu.jan
 

*" خُدا کی قسم! ۔۔۔ جِس مُحبت کے لِیے دُنیا ترستی ہے میں نے وہ مُحبت کی تھی تُم سے ۔۔۔ مگر افسوس!* ۔ "

Zubu.jan
 

بہت سے ایسے ہیں جو ڈراؤنے خوابوں کے خوف سے سونا نہیں چاہتے افسوس کی بات یہ ہے کہ بہت سے ایسے ہیں جو اسی خوف سے جاگنا نہیں چاہتے

Zubu.jan
 

لازم نہیں ہر بار تجھے ہم ہوں میسر
ممکن ہے تو اس بار ہمیں سچ میں گنوا دے✍✨

Zubu.jan
 

اداسیاں ہی راس آتی ہیں
میں نے مسکرا کر بھی دیکھا ہے

Zubu.jan
 

💞قسمت والوں کو ہی ملتی ہے
پناہ دل⁦❤️⁩ میں___________💞
💞یوں ہی ہر شخص
پیار کا حقدار نہیں ہوتا_________💞
__🌹💞
🤍🌼💯
•┅═༻▣💎▣༺═┅•
💞*┅┄┈ ●☆ ※•┈┄┅*💞

Zubu.jan
 

کاش اُس شخص نے دیکھا ہوتا
میرے دن رات کو گزرتا ہوا۔✍✨

Zubu.jan
 

دنیا وہ کتاب ہے، جو کبھی نہیں پڑھی جا سکتی،
اور زمانہ وہ استاد ہے جو سب کچھ سکھا دیتا ہے
__🥀♥️

Zubu.jan
 

درد اٹهتا ہے تو تصور میں آ جاتے ہیں وہ
خدا میرے درد کی عمر دراز کرے

Zubu.jan
 

یہ راز کون جانے کس کا قصور تھا
ٹوٹا وہی سہارا جس پہ غرور تھا

Zubu.jan
 

میں بری کیسے ہو گئی صاحب؟
درد لکھتی ہوں کسی کو دیتی تو نہیں

Zubu.jan
 

آج کی رات خیر سے گزرے
دردِ دل بار بار اٹھتا ہے
💔😢💔💔😢💔
ایسے جاتی ہے زندگی کی امید
جیسے پہلو سے یار اٹھتا ہے