Damadam.pk
Zuhaib_jaan's posts | Damadam

Zuhaib_jaan's posts:

choro piyar muhabat ko aao ludu khelty hn
Z  : choro piyar muhabat ko aao ludu khelty hn - 
محبت 💓💓💓واجب تھی ھم پر سو ھم نے کر ڑالی۔۔

اب دیکھنا یھ ھے کھ تم قضا کرتے ھو یاں ادا کرتے ھو💓۔
Z  : محبت 💓💓💓واجب تھی ھم پر سو ھم نے کر ڑالی۔۔ اب دیکھنا یھ ھے کھ تم قضا کرتے - 
yi soch ta ho m
Z  : yi soch ta ho m - 
جو قدر نہیں کرتے چھین لیتا ہے ربّ ان سے 
پھر چاہے وہ۔ رزق ہو ۔ یا عشق ۔❤۔!
Z  : جو قدر نہیں کرتے چھین لیتا ہے ربّ ان سے پھر چاہے وہ۔ رزق ہو ۔ یا عشق ۔❤۔! - 
آتش رنگِ حنا سے مچھلیاں جلنے لگی
 اس نے دھوے جو  دریا کے کنارے پاؤں
Z  : آتش رنگِ حنا سے مچھلیاں جلنے لگی اس نے دھوے جو دریا کے کنارے پاؤں - 
سيرتوں کا حسن کیا جانیں
صورتوں کے بھکاری لوگ! 💔
Z  : سيرتوں کا حسن کیا جانیں صورتوں کے بھکاری لوگ! 💔 - 
محبت 💓💓💓واجب تھی ھم پر سو ھم نے کر ڑالی۔۔

اب دیکھنا یھ ھے کھ تم قضا کرتے ھو یاں ادا کرتے ھو💓۔
Z  : محبت 💓💓💓واجب تھی ھم پر سو ھم نے کر ڑالی۔۔ اب دیکھنا یھ ھے کھ تم قضا کرتے - 
آپ فــرمائیں گے جو حـُکــم وہ ہو جائے گا

اپنی مرضی نہیں ہوتی کوئی دیوانوں کی

❤💚🌹👌🏻
Z  : آپ فــرمائیں گے جو حـُکــم وہ ہو جائے گا اپنی مرضی نہیں ہوتی کوئی دیوانوں - 
ہر موڑ پہ مل جاتے _ ہیں ہمدرد  ہزاروں.🍀
محسن تیری بستی میں اداکار بہت ہیں"!❤✌ 
_💕💯
Z  : ہر موڑ پہ مل جاتے _ ہیں ہمدرد ہزاروں.🍀 محسن تیری بستی میں اداکار بہت - 
اتنا قریب آ گیا تھا وہ🔥

مجھے لگا، جیسے میرا ہی ہے وہ💔
Z  : اتنا قریب آ گیا تھا وہ🔥 مجھے لگا، جیسے میرا ہی ہے وہ💔 - 
"- ماں باپ کا ہاتھ پکڑ کر رکھیں، 💫


✨کسی کے پاؤں پکڑنے کی ضرورت نہیں پڑے گی -"💯❤





🌻 _*zs*_🌻
Z  : "- ماں باپ کا ہاتھ پکڑ کر رکھیں، 💫 ✨کسی کے پاؤں پکڑنے کی ضرورت نہیں پڑے - 
*❤مرتے تو لاکھوں ہوں گے تجھ پر ❤*
*❤ہم تو تمہارے ساتھ جینا چاہتے ہیں 🤗*
Z  : *❤مرتے تو لاکھوں ہوں گے تجھ پر ❤* *❤ہم تو تمہارے ساتھ جینا چاہتے ہیں 🤗* - 
*❤مرتے تو لاکھوں ہوں گے تجھ پر ❤*
*❤ہم تو تمہارے ساتھ جینا چاہتے ہیں 🤗*
Z  : *❤مرتے تو لاکھوں ہوں گے تجھ پر ❤* *❤ہم تو تمہارے ساتھ جینا چاہتے ہیں 🤗* - 
جب دل سے اُتر گئے تو کیا فرق پڑتا ہے
اِدھر گئے.اُدھر گئے.یا مر گئے😔
Z  : جب دل سے اُتر گئے تو کیا فرق پڑتا ہے اِدھر گئے.اُدھر گئے.یا مر گئے😔 - 
ﭼﺎﮮ ﺍﻭﺭ ﮈﺳﭙﺮﯾﻦ ﺑﯿﺠﮭﯽ ﮨﮯ ﺍﺱ ﻧﮯ..☕😴
ﻭﮦ ﻣﯿﺮﺍ ﺳﺮ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﺩﺑﺎ ﺳﮑﺘﯽ ﺗﮭﯽ..😒🥀"_
Z  : ﭼﺎﮮ ﺍﻭﺭ ﮈﺳﭙﺮﯾﻦ ﺑﯿﺠﮭﯽ ﮨﮯ ﺍﺱ ﻧﮯ..☕😴 ﻭﮦ ﻣﯿﺮﺍ ﺳﺮ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﺩﺑﺎ ﺳﮑﺘﯽ ﺗﮭﯽ..😒🥀"_ - 
کڑک چائے اور خالص محبت، کم ظرفوں کےلئے نہیں ہوتی☕🥀
Z  : کڑک چائے اور خالص محبت، کم ظرفوں کےلئے نہیں ہوتی☕🥀 - 
Funny joke
Z  : آپ سب کتنے اچھے ہو😍 سب کو تھوڑا تھوڑا سا آئی لو يو😘😜 😂😂 - 
Zuhaib_jaan
 

*🏵🌼ســنــھــری بــاتــیــں🌼🏵*
*جب دل انتہا کی بے چینی محسوس کرتا ہے تو قدرت خود کو یاد کرنے پہ سکون کی لہریں جسم میں داخل کرنا شروع کردیتی ہے اور جسم انتہائی پرسکون ہوجاتا ہے ایک شخص خود کو اس حالت میں دنیا کا خوش قسمت ترین آدمی سمجھتا ہے.......!!!!!*
*_✍🏻📚مسٹر zs کـــــی ڈائـــــری📚✍🏻_*
🌼🌿🌳✨🌹🌹✨🌳🌿🌼

جب اُس کی اپنی رضا نہیں شامل🔥
کیسے اُس کو خدا سے مانگوں میں🥀🖤
Z  : جب اُس کی اپنی رضا نہیں شامل🔥 کیسے اُس کو خدا سے مانگوں میں🥀🖤 - 
میرا تھا مگر تھا وہ کسی اور کی جاگیر💔

وہ شخص تھا بلکل میرے کشمیر کے جیسا...!
Z  : میرا تھا مگر تھا وہ کسی اور کی جاگیر💔 وہ شخص تھا بلکل میرے کشمیر کے -