Damadam.pk
Zulfiqar_00's posts | Damadam

Zulfiqar_00's posts:

Zulfiqar_00
 

Larkion 😂😂 Follow Na kr k konsa sawab kamana h tm ny Follow b krdo yrr 1 on 1 k lye Invite nai karonga 🤣🤣😂😂😂😂😂
Zulfi😋🤪

ایک آنسو گرا تو __ ہنس پڑا میں...

میری کوشش تھی دوسرا نہ گرے...
Z  : ایک آنسو گرا تو __ ہنس پڑا میں... میری کوشش تھی دوسرا نہ گرے... - 
Zulfiqar_00
 

زبان کڑوی ہی سہی__مگر دل صاف رکھتا ہوں..¡¡
کب کون کیسے بدل گیا__سب حساب رکھتا ہوں..!!
❤❤💯

Zulfiqar_00
 

ھمیں پتا تھا #انجام اے #عشق کیا ھو گا 💔
بس #جوانی عروج پر تھی #زندگی برباد کر #بیٹھے💔

Zulfiqar_00
 

پہلے لوگ پیار میں "پاگل" تھے پھر "اندھے" ہونے لگے
اور اب تو "توتلے" بھی ہو گئے ہیں
"میلے بےبی نے تھانا تھایا" 🤭
😝😂

Zulfiqar_00
 

دفن ہوئی ہیں اس دل میں ایسی کہانیاں
صاحب!
بیان جو ایک قصہ کروں لوگ غم سےمر جائیں۔۔۔۔
💔💔

Zulfiqar_00
 

مجھ کو مجھ سے جدا کیا تو نے
میرا بن کے یہ کیا کِیا تو نے 🌝

Zulfiqar_00
 

#خوش تو وہ رہتے ہیں جو #جسموں سے #محبت کرتے ہیں'!!!!!!💔
#روح سے #محبت کرنے والوں کو #اکثر ""تڑپتے""ہی دیکھا ہے'!!!!!💔

Z  : آج شدت سے دل کی خواہش ہے کوئ دے بددعا " اور میں مر جاؤں😔😔 Zulfii - 
Zulfiqar_00
 

گھڑی وقت کا پتہ دیتی ہے.👉
اور وقت لوگوں کی اوکات کا.❤❤

Z  : *❤دشمنوں کی بھیڑ میں راستہ بنا کر چلتا هوں❤* *❤ یاروں کا یار ہوں سر اٹھا - 
Z  : one day u will miss me -