خدا اگر مجھے قدرت دے اپنے ماضی میں کچھ بدلنے کی، خدا کی قسم میں وہ تمام لمحے اپنی زندگی سے باہر نکال پھینکوں گا جب جب وہ مجھے میسر تھا 🔥💯💔
اے خدا اتنا مضبوط کردے کے اپنے ساتھ برا کرنے والے کو میں معاف کرسکوں -🔥💔🥀
محبت کرنے والوں کی کوئی عزت نفس نہیں ہوتی انہیں جھکنا بھی پڑتا ہے گرنا بھی پڑتا ہے اور ایسا کرتے ہوئے مر بھی جاتا ہے انسان 😊
زندگی کو روگ مار دیتا ہے دل کو شوق مار دیتا ہے
❤
انسان خود نھی مرتا اک بیوفا یار مار دیتا ھے۔
💔💘
*عشق ہے صاحب ورنہ💫* 🌸
*کھیلنا ہمیں بھی آتا ہے✌💔*
بگڑے ہوئے اک شخص کومحبت کرنا سکھائی تھی میں نے
خاموش ہو تو ویران ہیں صبح شام
وہ بولے تو بولتی ہے میری کائنات..❤
وہ ایک لمحہ مرا حاصل حیات رہا
بہت ہی بھیڑ تھی لیکن نظر میں تھا تو ہی❤
جب اس کی اپنی رضا نہیں شامل
کیسے اس کو خدا سے مانگوں میں 🔥💔
😢جا تجھے حشر تک مہلت دی😢
💔تجھ سے بدلہ میرا خدا لے گا💔