امریکی ایجنسی CIA کا سابق چیف مائک پومپیو آج امریکہ کا وزیرخارجہ ہے
انڈین ایجنسی RAW کا سابق چیف اجیت ڈوول آج مودی کا چیف سیکورٹی ایڈوائزر ہے
روسی ایجنسی کا سابق چیف پیوٹن آج روس کا صدر ہے۔
لیکن پاکستان میں حکومت اگر کسی فوجی ریٹائرڈ کو کسی حکومتی ادارے کا سربراہ بناتی ہے یا کوئی حکومتی عہدہ دیتی ہے تو لوگوں کو کُھرک شروع ہو جاتی ہے
طرح طرح کے ڈرامے
+971565522189 only wtsup chat