تیری آنکھوں کی سہولت ہو مُیسر جِس کو🥀🥀
وہ بھلا چاند ستاروں کو کہاں دیکھے گا۔
🥀🥀
عشق ہو، اور عِشق بھی تیرے جیسا
پِھر کوئی دِل کے خساروں کو کہاں دیکھے گا ۔🥀🥀
.🤔تمھیں"لگتا_______ھوگا کہ ھم💞✨
❣تمھیں یاد____________نہھیں کرتے.💞🤔
💞ھم وہ سانس_____ھی نہیں "لیتے 💖
❣،جس"میں شامل" تمہاری" یاد نہ ہو💞𝐢 𝐫𝐞𝐚𝐥𝐥𝐲 𝐦𝐢𝐬𝐬 𝐲𝐨𝐮 .......
💞🌹🌸👑 🔥🌹🌹🔥🌹🌹🔥 👑🌸🌹💞
. ❤ پھر اس کے سامنے کچھ بھی نہ دلنشین لگا 😘
. 👑 وہ مسکراتے ہوئے اس قدر حسین لگا 🌹
. 🥰 بہت سے لوگ یہاں آئے آ کے لوٹ گئے، 🧡
. 🌹 فقط وہ شخص ہی مجھ کو میرا مکین لگا۔۔۔۔۔ ❤️
اک تمنا ہے کہ فقط
مجھ ہی پہ مہرباں رہو__
تم کسی اور کو چاہو
تو برا لگتا ہے__🍁 میری چاہت کا تقاضا ہے
کہ میرے ساتھ رہو__
غیر کا ہاتھ جو تھامو تو برا لگتا ہے__🍁
آرزو ہے تیرے روپ کو
ہر پل دیکھوں__
تم میرے پاس سے اٹھو
تو برا لگتا ہے__🍁
روز و شب آج بھی پرواہ ہے
تمھاری مجھ کو__
تم کسی اور کو سوچو
توبرالگتا ہے__🍁
یہ میری روح ترستی ہے
تمھاری خوشبو کو__
تم کہیں اور جو مہکو
تو برا لگتا ہے__🍁
💞💞💞💞💞💞
🌾🍂زندگی میں کچھ لوگ خوشبو کی مانند ہوتے ہیں🍂
ساتھ نہیں ہوتے......!!!🍂🌾
پاس نہیں ہوتے.....!!!🍂🌾
نظر بھی نہیں آتے.....!!!🍂🌾
🌾🍂لیکن🍂🌾
ان کی چاہت.....!!!🍂🌾
ان کا خلوص.....!!!🍂🌾
ان کی باتیں.....!!!🍂🌾
تاعمر ہماری سوچوں میں....!!!🍂🌾
ہمارے الفاظوں میں......!!!🍂🌾
زندگی کے ہر پہلو میں مہکتے رہتے ہیں.....!!!🍂💞💗💖
.
♥❤❤❤❤ 𝑰 𝒎𝒊𝒔𝒔𝒔 𝒚𝒐𝒖 𝒔𝒐 𝒎𝒖𝒄𝒉.....
*🌹سنہرے الفاظ*🌹
*بہترین اور روشن یادداشت وہ ہے جس میں انسان اپنی غلطیاں اور دوسروں کی نیکیاں یاد رکھتا ہے*💞💞
😍𝚉𝚞𝚗𝚒𝚒😍
AssAlam u Alikum ☺️
🌹میری محبت میرا اللّٰہ 😍🌹
🥀وہ جوعیب دیکھ كربھی _____نفرت نہیں کرتا, 💕
🥀وہ جوخطاؤں پربھی_______ پکڑنہیں کرتا،💕
🥀وہ جونافرمانیوں پربھی______دعائیں رد نہیں کرتا,💕
🥀وہ جسکاہونا تنہائی میں بھی ______کافی ہے,💕
🥀وہ جوبندے کی سسکیوں کابھی ____ساتھی ہے,💕
🥀 وہ جسکی محبت کےآگے ہرمحبت ___ناقص ہے,💕
🥀وہ جسے منانے کےلیے___ ایک ندامت کاآنسو کافی ہے💕
🥀وہ جوہمیشہ سے________ باقی ہے, 💕
🥀وہی ﷲ ہے_________وہی محبت ہے۔💕 بیشک🥀•♡😊
𝚉𝚞𝚗𝚒𝚒🌸
دِل سے معاف کردینا دٌنیا کی سب سے بڑی خیرات ہے اور اللہ کو یہ خیرات سب سے زیادہ پسند ہے آپ دوسروں کو معاف کرتے چلے جاؤ اللہ آپ کے درجے بلند کرتا چلا جائے گا...!!
💎🪶𝘻𝘶𝘯𝘢𝘪𝘳𝘢❤
دنیا میں ایک دوسرے سے محبت کرنے والوں کی اصل جدائی وہ ہو گی جب وہ آخرت میں جدا کر دیے جائیں گے.....ایک جنت میں اور دوسرا جہنم میں....ایک دوسرے کی آخرت کی فکر کیا کریں...یہی اصل محبت ہے.....!!
💎𝒁𝒖𝒏𝒂𝒊𝒓𝒂😍
