Damadam.pk
ZunairaKhan's posts | Damadam

ZunairaKhan's posts:

ZunairaKhan
 

صرف مسکرا دیجئے اور کہہ دیجئے میں ٹھیک ہوں
کیونکہ کوئی بھی حقیقت میں پروا نہیں کرتا✍️💯

ZunairaKhan
 

دنیا میں تکلیفوں کے بڑھ جانے کی ایک بڑی وجہ انسانوں کی کمی اور لوگوں کی کثرت ہے!

ZunairaKhan
 

پاکستان جذباتی لوگوں کا معاشرہ ہے
یہاں دھیمے لہجے میں سچ بولنے سے زیادہ اونچی آواز میں جھوٹ بولنے والے پر یقین کیا جاتا ہے!!
منقول

ZunairaKhan
 

افطاری سے ایک منٹ پہلے آدھا کجھور نہیں کھا سکتے اس ڈر سے کہ روزہ نہ ٹوٹ جائے پھر لوگوں کا حق کھاتے ہوئے ڈر کیوں نہیں لگتا۔

ZunairaKhan
 

تُمہاری آنکھیں___!!
بڑی گہری بہت ہی خوبصورت ہیں___!!
اجازت ہو تو میں کُچھ دیر اِن میں جھانک کر دیکھوں____?
کہ مُجھ کو چاند کی مانند___!!
جِھیلوں میں اُترنا___!!
لُطف دیتا ہے___!!

ZunairaKhan
 

Tum Qatal karay ho k karaamaat

ZunairaKhan
 

واقفِ ہجر ہوں میں لیکن
کچھ تو مجھے رہائی دے
.
ایک جھلک ہی چاند تھا دیکھا
وصلت میں نہ جدائی دے
.
مؤرخ مجھ سے تو نہ مانے
سفارش، خود کروائی دے
.
زیست میری چُبھتی ہے؟
آ۔ ۔ ۔ گلا دبائی دے !
.
رنج آخر کب تلک ہے؟
سچ مجھے بتلائی دے

ZunairaKhan
 

سر کے اندر رہتا شر
کچھ بھی کر، بھلائی دے
.
اشک پھولوں کے خشک اب
ندیا تُو بہائی دے۔ ۔ ۔
.
گر میں بنتی بوجھ ہوں اب
چھوڑ ناں۔ ۔ ۔ ترسائی دے
.
میں کہ جھلسی جا رہی ہوں
رحم کر، پرچھائی دے
.
سُن، ہے قلتِ حروف
بے دردی بلوائی دے

ZunairaKhan
 

رات ہو گئی کافی
اب دیا بجھائی دے
.
آنکھ میں نہ سُرمہ ڈالوں
كجرا تو لگائی دے
.
دیکھ كملايا یہ چہرہ
عرقِ گُل دلوائی دے
.
بے پایاں سی وحشت میں
کچھ نہ اب سُجھائی دے
.
ماری، کُوٹی اور تنہا
دو گھڑی لُبھائی دے

ZunairaKhan
 

NEGLECT
BECOMES
OUR
ALLY

ZunairaKhan
 

فارغ وقت کی بےقراری کو محبت نہیں کہتے
💫

ZunairaKhan
 

I love you.
Those three words didn't mean a thing.
I thought we were meant to be,
But I guess it was just a fling.
There's a wall around my heart,stopping me from crying,
But there's something inside of me.
That feels like it's dying.
You were everything I needed,cared for.
I chose you,but now my heart is sore.
You will never realize that you were my best friend too,
But believe me when I say this,
I really did love you.

ZunairaKhan
 

My heart is now in so much pain.
My tears are falling like pouring rain.
I can no longer sleep a full night.
I can no longer fight.
We broke each other's hearts,We were torn apart,We are no longer together.
What happened to forever?
No one can save me from the dark's might.
This time there will be no light.
I'm not going to fight.
There's no reason to.
When I did fight,it was for you.
I know I never did show how I felt.
Just believe me,every time I saw you,my heart would melt.
Just know
I loved you then,I love you still,I promise,I always will.
I don't know why we had to say our goodbyes
but I'll love you till the day I die.
My heart is broken but I still have hope.
One day,we might get back together forever.

ZunairaKhan
 

میں ریـــــزہ ریــــزہ ہوں اپنے وجود کے اندر🔥 وہ حرف حرف چُنے گا، کِتاب...
کر دے گا،،،💕📒
مُجھے یقین ہے، اِک روز میرا چارہ گر،🖤💞 اُداس رُوح کو تازہ گلاب کر دے گا،،،🥀

Cute hain na
Z  : Cute hain na - 
ZunairaKhan
 

کسی بیتاب کی آنکھوں
میں بینائی بھی کم سی ہو
یہی بس خواب لگتا ہے
.
کرو احسان مت مجھ پر
مجھے یہ پاپ لگتا ہے
.
کہ برداری نہیں ممکن
یہ میرے ناز ہیں لیکن
میرے دستِ دعا کو بھی
یہ استعجاب لگتا ہے
.
میں حرفِ نامکمل ہوں
مجھے احساس یہ بھی ہے
مگر میں کیا کروں، خواہش
۔ ۔ ۔ سرتاب لگتا ہے

ZunairaKhan
 

کیا تم نے چاند دیکھا ہے؟
وه کتنا ٹھنڈہ دکھتا ہے
چلو نا دل جلاتے ہیں
ستارے کی چمک دیکھی
وه زردی سے مکمل ہے
کہ شوخیِٔ تبسم سے
یہ کیا الماس گرتے ہیں
چلو بادل بناتے ہیں
وه کونپل بھی تو دیکھو تم
یہ کتنی خاص لگتی ہے
کہ نرمی سے مجھے تو یہ
ضیاحساس لگتی ہے
وه بادل بھی تو دیکھو اب
یہ کیا تضاد لگتا ہے
چلو نا بانٹ دیں روئی کے گالوں کو
کوئی مہتاب لگتا ہے۔
کوئی کمخاب لگتا ہے
کوئی زردآب لگتا ہے
کسی بیتاب کی آنکھوں

ZunairaKhan
 

Jide Utton Jan Shidak, Main Bahin Paya Kangna,
Ik Din Mainu Munh Te Keh Gaya, Mapeyan Ne Ni Man-na,

ZunairaKhan
 

ز حال مسکین مکن تغافل ورائے نیناں بنائے بتیاں
کہ تا ب ہجراں ندارم اے جاں نہ لیہو کاہے لگائے چھتیاں

ZunairaKhan
 

Nazr na aay to oski talash mai rahna
Jo mill jay kahin to palat kr na
dekhna osko