Damadam.pk
ZunairaKhan's posts | Damadam

ZunairaKhan's posts:

ZunairaKhan
 

ہم اس کی غلطی تھے صاحب
اس نے غلطی سدھار لی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم نے زندگی اجاڑ لی

ZunairaKhan
 

ہم اس کی غلطی تھے صاحب
اس نے غلطی سدھار لی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم نے زندگی اجاڑ لی

ZunairaKhan
 

مجھ سے مت الجھیے گا کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں سراپا سوال بھی ہوں اور حاضر جواب بھی ہوں

ZunairaKhan
 

چلو اچھا ہوا وہ کیسی اور کا ہوگیا
فکر ختم ہو گئی اسے اپنا بنانے کی

ZunairaKhan
 

میں پوری توجہ کی طلب گار ہوں
اوروں سے مراسم ہیں تو مجھ سے دور رہو

ZunairaKhan
 

اک ویران راستہ سمجھ کر بھول گۓ وہ "لوگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جو کہتے تھے"میرے پاس تم ہو

ZunairaKhan
 

میں اس کی آس میں بیٹھی ہوں ایسے
جیسے لاعلاج کو انتظار ہو موت کا

ZunairaKhan
 

تیرے نام پر میری ہنسی کا رک جانا
تیرے لیے میری نفرت کی انتہا تو دیکھ

ZunairaKhan
 

وہ کر رہا تھا اپنی وفاؤں کا تزکرہ
ہم پر نظر پڑی تو خاموش ہو گیا

ZunairaKhan
 

یہ کیسا خواب تھا کہ جھٹکا سا لگا دل کو
کوئی شخص پریشان تھا میری تلاش میں

ZunairaKhan
 

وہ جو کترا کر نکلتا تھا میرے رستے پر
اب میرے نقش قدم ڈھونڈتا ہے

ZunairaKhan
 

عشق تو وہ بھی کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جن کی ملاقاتیں نہیں ہوتیں

ZunairaKhan
 

کیسی غیر کے دل میں اترنا تھا تو
ہمارے دل سے اتر گۓ ہوتے

ZunairaKhan
 

میں حسن میں کیسی سے کم نہیں
میرے ساتھ مسلے زبان کے۔۔۔۔۔ہیں

ZunairaKhan
 

روتی رہی رات بھر مگر فیصلہ نہ کر سکی
تو یاد آ رہا ہے یا میں یاد کر رہی ہوں

ZunairaKhan
 

آ ڈھونڈ لیں کوئی وجہ اک ہونے کی
بکھرے بکھرے نہ تم اچھے لگتے ہو نہ ہم

ZunairaKhan
 

کفن کی گرہ کھول کر میرا دیدار تو کر زرا
بند ہیں وہ آنکھیں جنھیں تم رلایا کرتے تھے

ZunairaKhan
 

میری ساری شوخیاں شرارتیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اک تیرے ہونے سے ہیں

ZunairaKhan
 

Jafa Jo ishq me hoti ha WO jafa hi nahi___sitam na ho to muhabat me kuch maza hi nahi❤❤❤

ZunairaKhan
 

Dear Pain
Yiu make me
Change a lot
Thank you so much