Damadam.pk
ZunairaKhan's posts | Damadam

ZunairaKhan's posts:

ZunairaKhan
 

Amazing facts
It approximately takes 2 million flowers 🌹🌹🌹🌹 for a 🐝 bee to make 1 pound of 🍯 honey
_________zunaira________

ZunairaKhan
 

Amazing facts
If someone places few drops of liquor on a scorpion 🦂 , it will instantly go mad and sting its self
___________zunaira_______

ZunairaKhan
 

Amazing facts
Chocolates can kill dogs 🐕because it contains theobromine which affects their 💓 heart and nervous system
_________zunaira__________

ZunairaKhan
 

Amazing facts
When the 🌒 moon is over head , your weight slightly reduces
________zunaira_______

ZunairaKhan
 

Amazing facts
Butterflies taste from their feets🦋🦋🦋
_______zunaira________

ZunairaKhan
 

Amazing facts
Alexander Graham Bell the inventor of telephone never called his wife and mom because they were both deaf
_______zunaira_______

ZunairaKhan
 

Amazing facts
Ants🐜🐜 never sleep 😴😴😴
_________zunaira_______$

ZunairaKhan
 

Me: I love you
He:Ab bolo gI "as a friend"....I know 😩😩😩
Me:no....
He:whatttt....OMG❤️I love you too 😍
Me:more than a friend....as a brother 🤭🤭🤭😉😉😁😁
He:😞😵😩😤😤
________zunaira______

ZunairaKhan
 

Silence is the language of God
All else is poor translation
_________Rumi__________

ZunairaKhan
 

ساری دنیا کے جذبات اک طرف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ ہماری پہلی ملاقات اک طرف

ZunairaKhan
 

Status lagana be 😉
Ik problem hi ha😩😩😩
_
_
_
Lagaya kisi Kay Lia jata ha😍
Feel koi aur karta ha😏😏😏
Copy koi aur karta ha😵😭😝
________zunaira________

ZunairaKhan
 

اب حال دل نہ پوچھ کہ تاب بیاں نہیں
اب مہربان نہ ہو کہ ضرورت نہیں رہی

ZunairaKhan
 

تیری محبت پر کوئی حق تو نہیں ہے میرا
مگر دل کرتا ہے عمر بھر انتظار کروں تیرا

ZunairaKhan
 

جان دینے کی بات کرتے ہیں یہاں لوگ
جو دل سے اک دعا نہیں دیتے

ZunairaKhan
 

Part:3....last part
محبت اک بہت خوبصورت احساس ہے بس ضرورت اس شخص کی ہے جو واقعی اس کے قابل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہو۔"ہر شخص ہوتا نہیں ہر شخص کے قابل۔۔۔۔۔۔۔۔ہر شخص کو اپنے لیے " سوچا نہیں کرتے
________zunaira_________

ZunairaKhan
 

Part:2
لیکن اپنی ایسے کوئی خبر ہی نہیں۔آپ مجھے بتائیں کیسا لگے آپ کو جب آپ اپنے دل کا حال اپنے جذبات کیسی سامنے رکھیں اور وہ شخص ان کو اپنے پیروں تلے روند کر کہے"اب اس پر میں کیا کہہ سکتا ہوں" جب آپ کو کوفت چڑ رہی ہو اس کے اظہار پر ،پر پھر بھی آپ مجبور ہو اپنے دل کے ہاتھوں۔کبھی دیوار سے باتیں کی ہیں آپنے؟شاید یا شاید نہیں!!! مگر میں نے کی ہے اس پتھر دل دیوار نما شخص سے جسکے پاس میرے تاثرات کا بس اک ہی جواب ہے "ہمممم" الجھن ہے اس لفظ سے مجھے مگر مجھے تکلیف دہ کر سکون ملتا ہے اسے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زندگی میں یا دل کی سنیں یا دماغ کی ، دونوں کی !سنیں گۓ انجام بربادی ہے آپ کا!عزت نفس ایسی محبت سے بڑھ کر ہے جو آپ کو اپنا نہ رہنے دے آپ سے آپ کا وجود چھین لے آپ کو کیسی کا اسیر کر دے آپ کی خوشیوں کا قاتل ہو۔to be continued...

ZunairaKhan
 

چند دن بعد اس کا مسج آیا ،یہ پہلی بار نہ تھا کہ ہم اک دوسرے سے روٹھے ہوں مگر اس بار بات کچھ مختلف تھی اس بار اس کے لہجے میں اطمینان تھا جیسے ہر بار کی طرح اس بار بھی ناراض ہوں اور اس کے منانے پر مان جاؤں گی اور کہانی پھر وہیں سے شروع ہو جاے گئ۔میں جو اپنے جذبات کی آگ میں جل رہی تھی اس کا سکون دیکھ کر اور سوا ہو گئی مجھے سمجھا نہیں آرہا تھا کیا یہ شخص پاگل ہے یا بن رہا ہے جو اسے کچھ سمجھ نہیں آرہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس کو اگنور کرتے ہوۓ اپنی آنکھیں بند کر دی اور ناجانے کب سو گئ۔صبح حالات زار سے بہتر تھے ذہن کو سکون تھا اور پھر کھلے دماغ سے سوچنے پر احساس ہوا غلطی ساری میری تھی میں کیسے اک اسے شخص سے امیدیں لگائی بیٹھی تھی جس پر میرے الفاظ کا کوئی اثر ہی نہیں۔وہ شخص مجھے تو کہتا ہے تم صحیح سے بات نہیں کرتی میری بات نہیں مانتی لیکن to be continued

ZunairaKhan
 

اسے شکوہ تھا میں اسے سمجھ نہیں سکی
مجھے فقط یہی مان تھا کہ میں جانتی صرف اسے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہوں

ZunairaKhan
 

Me: whenever I look into your eyes I see something beautiful 😍
He:Awwwwwwwww what is that?😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊
Me:my reflection 🤣🤣🤣🤣
He:😩😩😩

ZunairaKhan
 

غرور نہیں ہے مجھ میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہاں ضدی کمال کی ہوں