Marjan.khan dd k decent tareen insan banne ki nakam Koshish karte or Islam kA lecture jharte hue paae jate hen. or in k Kam shaitan wale hen. 5 5 I'ds rakhen wale log. larkion se bat Karne k bahane talash karte hen. dd ki esi koi larki nai Hogi jis ki post per ye na gae hn. . Handsome.Diamond 👆🏻 ye he unki dusri id wo larkian Jo inko boht acha samjhti he. next post me Kuch post k link attach kar dngi. dekh lijie ga inki asliat. ok girls.
تنها بار جاؤ... مگر سہاروں کے عادی مت بنو۔ کیونکہ : سہارے ہمیشہ وہ نہیں ہوتے جو دکھائی دیتے ہیں کچھ تو بس وقت کی مہربانیاں ہوتی ہیں جو بدلتے موسموں کے ساتھ بدل جاتی ہیں۔ آج اگر کوئی کندھا میسر ہے تو کل شاید وہی کندھا کسی اور کے آنسو سنبھال رہا ہو۔ لوگ بدل جاتے ہیں، چہرے بدل جاتے ہیں اور امیدیں ہمیشہ ادھوری رہ جاتی ہیں۔ اس لیے گرنا سیکھ لو، اکیلے اٹھنا سیکھ لو کہ زندگی کی تلخ راہوں میں سب سے مضبوط ہاتھ تمہارا اپنا ہوتا ہے۔ سہاروں کی عادت دل کو کمزور کر دیتی ہے، اور پھر جب وہ ہاتھ چھوٹ جاتا ہے تو انسان ٹوٹنے کی آواز صرف خود ہی سنتا ہے۔ تنہا بار جانا بہتر ہے، مگر کسی پر تکیہ کر کے بکھر جانا نہیں۔
اپنے لیے دعا کریں کہ آپ کبھی ایسی سازشوں کی زد میں نہ آئیں جن کا آپ کو علم بھی نہیں آپ کبھی ایسی کسی جنگ میں کھڑے نہ کردیے جائیں جس کو لڑنے کے لیے نہ تو آپ میں ہمت ہو اور نہ ہی آپ کبھی وہ جنگ لڑنا چاہتے ہوں دعا کریں کہ آپ کا دل محفوظ رہے ہر اس شر سے جو آپ کی آنکھوں سے اوجھل ہے اور ہر اس شر سے جو آپ کی آنکھوں کے سامنے ہے آمین
اگر تم نے کبھی ہسپتال کے سنسان راہداریوں میں اکیلےآنکھوں میں آنسو لئے اور کسی معجزے کی امید تھامے قدم نہیں رکھے تو تم حقیقیت میں نہیں جانتے کہ دکھ کیا ہوتا ہے💔🥀🍂
بعد میں؟ بعد میں ہم ہر چیز پر “خیر ہے” پڑھ کر move on کرجاتے ہیں۔ بعد میں ہمیں ہر اس خواب سے دستبردار ہونا پڑتا ہے جو ہم نے چھت پر گرمیوں کی راتوں میں چارپائی پر لیٹ کر بُنے ہوتے ہیں۔ بعد میں ہمیں چپ کروا دیا جاتا ہے کہ ہماری آوازیں لوگوں کو ان کا اصل چہرہ جو دکھاتی ہیں۔ بعد میں ہمیں پاگل کہا جاتا ہے کہ ہم اس سوسائٹی کے سو کالڈ اسٹینڈرڈز پر پورا نہیں اتر پاتے۔ بعد میں ہمیں باغی ہونے کا خطاب دے دیا جاتا ہے کیونکہ ہم جنریشنل ٹراما اپنے کندھوں پر لادنا نہیں چاہتے۔ بعد میں ہم پر جنریشن زی کا ٹیگ لگا کر ہمیں بدتمیز جنریشن کی کیٹیگری میں ڈال دیا جاتا ہے کیونکہ ہم پچھلی نسلوں کے taboo توڑنے کی کوشش کرتے ہیں۔ بعد میں ہمیں ناسمجھ قرار دے کر ہماری زندگیوں کے فیصلے لوگ خود کردیتے ہیں۔ بعد میں ہمیں وہ سب کرنا پڑ جاتا ہے جو ہم سوچتے ت
Tamam behn bhaion se guzarish he. ye Jo hum kar rhe hen kia ye Sahi he. khas tor per larke 5 I'ds hen to 5 larkion se bat ho rhi he. kia ye Sahi he. 5 I'ds se Sabko I love you bola ja rha. mohabbat ko social media per AA kar Mazak bana dia gea he. kia AP ye soch sakte hen k Jo AP abhi kar rhe Kal ko ap k bete ya beti ya behn bhai k Sath ho to kia ye Sahi rahe ga..nai so kindly khud ko theek karen. time pass k name per ye Jo sab kia ja rha he ye glt he.