Someday someone will come into your life and love you the way you've always wanted 🫀🤍
خود کو عادت ڈال لیں،
پتہ ہے کس چیز کی؟؟
خاموشی کی،
کیونکہ اس سے آپ کے دل کو سکون رہے گا،
اور پتہ ہے کس کس مقام پر خاموش رہنا ہے؟؟؟
غصے میں، اداسی میں، ٹھکرائے جانے پر،
جب کوئی ہمیں سمجھ نا پا رہا ہو تب
اتنا عرصہ دیکھ لیا شور کر کے، باتیں کر کے،
اپنے لیے لڑ کر،
مگر کچھ حاصل ہوا نہیں نا،
تو پھر زندگی میں ایک موقع
خاموشی کو بھی دے کر دیکھیں
خاموشی ہمیں توڑے گی نہیں، ٹھکرائے گی نہیں،
ہمت دے گی ،
حوصلہ دے گی،
جینے کا سلیقہ دے گی!!!🖤🥀
“ If you need me, I'm here. And if you don't, I'm still here. ”
.
And I’m grateful that in my life,
there is someone like this too —
someone who stays,
not only when I need him,
but even when I don’t ask. 🤍
A quiet presence,
a constant comfort.
Sometimes that’s all a heart needs. 🖤
میرے کردار میں شاید بہت سی خامیاں ہوں گی…🖤
مگر ایک بات کا مجھے فخر ہے کہ میں دوغلا پن نہیں جانتی۔
جو دل میں ہوتا ہے،
وہی زبان پر لانے کی ہمت رکھتی ہوں۔
میں منافقت کے ہنر سے واقف نہیں،
اسی لیے شاید سب کو پسند بھی نہیں آتی۔
میں نے کبھی کسی کا حق نہیں چھینا،
نہ کسی کی خوشی پر حسد کیا۔
جو ملا، رب کی رضا سمجھ کر قبول کیا۔
میری کمزوریاں میری اپنی ہیں،
مگر میرا ظرف کسی کے سامنے جھکا نہیں۔
میں جیسی بھی ہوں،
سچی ہوں۔
اور یاد رکھو…
محبت بانٹنے سے کبھی کمی نہیں آتی۔
اور اچھے اعمال ہمیشہ یاد رہتے ہیں۔
ان سوچوں سے بچو جو تمہیں یہ سوچنے پر مجبور کر دے کہ تم دوسروں سے بہتر ہو.
POPULAR OPINION: Gaming is actually better
for your brain than scrolling social media all day.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain