چھوٹے چھوٹے الفاظ انسان کو غلام بنا دیتے ہیں 😜
جیسے کہ ؟
قبول ہے 😉قبول ہے 😜قبول ہے 😂

چھوٹے چھوٹے الفاظ انسان کو غلام بنا دیتے ہیں 😜
جیسے کہ ؟
قبول ہے 😉قبول ہے 😜قبول ہے 😂
کاش لوگوں میں تمیز انسٹال ہو سکتی😊👈
جیسے مجھ میں معصومیت انسٹال ہے😜😜😂😂😂
میں عشق سے توبہ کرنے ھی والا تھا کہ...
ایک مس کال اور آ گئی...
میں موبائل لے کے فیر چھت تے... 😄😁
ساقی لڑکی سے🦰👩🦰: ہمارے دل میں آ جاؤ..😋.
لڑکی غصے سے چپل اتاروں کیا..؟ 🧟♀🧟♀🧟♀🧟♀🧟♀🧟♀
ساقی: پگلی ایسے ہی آجاؤ دل ہے مسجد تھوڑی ہے........😇
مسکرانہ___ہماری___عادت__ھے__جناب😘😊
دکھ__کو__زیادہ__لیفٹ__نہیں__کرواتے__ھم✌️
جدائی تو محبت کی پہچان ہوا کرتی ہے.!!! ❤
تم صرف میرے ہو اس بات کا خیال رکھنا...!!! ❤
بابا جی کہتے ہیں کہ چار دن کی جوانی ہے😔😔😔😔
دو دن جانو بنانے میں لگ جاتے ہیں اور دو دن یہ پتہ کرنے میں کہ جانو کڑی اے کے منڈا
🤣🤣🤣🤣🤣🤣✌🏻
کاش کوئى مجھے بھی کہتی.😍😍😍
تم کسی اور کے ساتھ فری نہ ہوا کرو مجھےجلن ہوتی ہے..😂😂
-هائے.... !!
میرے نکے نکے سپنے...... 😭
💕


میری پہلی محبت
میری ماں۔۔۔💞
میری آخری محبت ۔۔۔۔
میرے بچوں کی ماں😝😜😜
*💛💛
میرے کچھ دوست ایسے بھی ہیں۔۔ 😮😮
جن کو دیکھ کر۔۔🤓🤓
کھسرے بھی دوپٹہ ٹھیک کرنے لگتے ہیں😂😂 😁
ایک دن میں نے بابا جی سے پوچھا۔😧😅😅
محبت میں تین نکتے کیوں ہوتے ہیں؟🤔🤔
بابا جی کافی دیر تک سوچتے رہے۔😕😕😕😕
پھر بولے پتر توں انگریزی وچ لکھ لیا کر دماغ نہ خراب کر میرا۔ 😂😂😂
ٹیچر: کل اگر ہوم ورک نہ کیا تو میں مرغا بناؤں گی
سٹوڈنٹ: ٹھیک ہے ٹیچر نان اور کوک میں لے آؤں گا🤣🤣

جب لڑکیوں کے پاس Q موبائل سے سیدھا آئی فون آ جائے تو سمجھ جاؤ😉
اوہدی منگنی ہو گئی جے😂😂
*میں نے ایک بابا سے پوچھا آپ نیچے کیوں بیٹھے ہوئے ہیں؟* ☺
*بابا نے بہت اچھا جواب دیا، 😊*
*پتر تینوں کی تکلیف اے؟*😂🤣
ایک بندے کو پھانسی کی سزا ھوئی 🙄😭
جج نے پوچھا :کوئی آخری خواہش؟؟🤔✍
بندا :.مسکراتے ہوۓ جی ہمیں پھانسی پر اُلٹا لٹکایا جائے 😂😛😛😛.
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Hmm GooD
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain