Damadam.pk
_WiSh_'s posts | Damadam

_WiSh_'s posts:

_WiSh_
 
Expiring post

Dhop par Betho Toh phone min kuch Nazar nahe aata😑

_WiSh_
 
Expiring post

*لفظ "کن فیکون " سے مجھے محبت ہے یہ انسان کو زمین سے اٹھا کر یقین کی وادی میں لاکھڑا کرتا ہے زندگی کے سارے فلسفے ساری پلاننگ ساری جد وجہد اس ایک لفظ پر آکر رک جاتی ہے کہ جب اللہ کہتا ہے "ہو جا تو ہو جاتا ہے"، تو جو کچھ بھی آپ پانا چاہتے ہیں جب آپکے رب کو ٹھیک لگے گا وہ آپ تک پہنچا دے گا اس لیے پریشان ہونا چھوڑ دیں اور اپنے رب پر یقین رکھیں کہ وہ آپکو ضائع نہیں ہونے دے گا۔* ♥️🌸✨

_WiSh_
 

`اِک خواہش ہے،`🤌🏻🌸
*کہ کچھ خواب حقیقت ہو جائیں🫠🕋🌈*