" یہ لــوگ جب ہمیں کھوئیں گــے 🔥🔥
یقیـن کرو بہت روئــے گـــے_‼️✨
#Noßii💐🌸🔥💯
ہم ان کی نظر میں بھی اداکار ہوئے ہیں
جو لوگ ہمیں دیکھ کے فنکار ہوئے ہیں 🔥🥀❤️
زہر لہجوں میں آ گیا ،
🐍سانپ جنگلوں⛰ میں جا بسے _!! 💯🔥
: زمین کیا زرا سی ہلی لوگوں کو خدا یاد آگیا 🌚💔
ہر مرد وحشی نہیں ہوتا
کچھ محافظ بھی ہوتے۔۔۔
' R E H O O '💐🌸🥀
مرد صرف اس عورت کی بانہوں میں روتا ہے جس سے وہ دل سے محبت کرتا ہے ❤🔥✌
سلجھا ہوا _____ ضرور ہوں
مگر الجھنے سے گریز کیجئے 🔥♥
خود کو ذلیل 😖کروانے کا دوسرا نام❤ محبت ہے۔۔۔😪🔥😂
________📖🖊
آپ #نفرت سے دیکھ لیتے ہیں 😑
آپ کی یہ بھی #مہربانی ہے 🔥💯
✏
سامنے سے ہٹ جاؤ
-DaMaDaM
والو 😛😛😛
میری پوسٹ کی بریک فیل ہو گئ ہے
#Noßii
اس نے کہا مجھے #دل میں رکھ لو__😌❤ میں نے کہا یہ دل ھی #تم رکھ لو🙈
-Noßii
اب اپنا ''حسن'' سنبهال کر رکهيے😏
ہم نے دل ''سگریٹ'' سے لگا لیا🚬💕
- چرسى🚬🔥
سکول میں بستے سے کوئ پینسل بھی نا نکال پایا۔۔
تم نے سینے سے دل کیسے نکال لیا۔۔
#SHeZOo
لو جی نئے سال کا پہلا سوال😊😊😝😜
بتاو......😂
مچھر جانور ہے یا پرندہ
سب قہقہوں سے سوگوں سے
دل بھر گیا ہے لوگوں سے 🌚🔥
°برا تو ہر کوئی ہے°
°فرشتے نہ ہم ہیں نہ تم ہو°✌🔥💯
🔥 کسی کی شاگردی کا شوق نہیں ہمیں🔥
🔥إسی لیئے اپنے نام سے جانے جاتے ہیں🔥
#Noßii😎✌
لڑکی____ دکاندار سے بھائی یہ باندری کتنے کی ہے🤔🤔
دکاندار
محترمہ یہ شیشہ ہے
#Noßii
#ٹھنڈے_ہاتھ_والے_حضرات_منہ #سے_سلام_کریں!
#شکریہ 😂🙏👍
اتنی مشکل سے تو بگاڑا ہے خود کو
جایئے آپ کسی اور کو سیدھا کیجئے ..!!
#Noßii🌚🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain