Chics you don't even know
will send you a request, never message you & then block you for flirting with another chic on their post.. 🧘🏼🤭
Banda kaala ho pr 𝒉umorless un𝒇unny na ho.. 🧘🏼
کل ایک لڑکے سے لڑائی ھو گئی , کہتا دیکھ لوں گا تمہیں
پھر میں تیار شیار ھو کر بیٹھی رھی
دیکھنے ھی نہیں آیا
🤦🏼♀️🤭🤣
In the world of pencil sketching & drawing
I might be a "hobby artist" シ︎
کہتے ھیں صبح اُٹھ کر اچھے انسان کو یاد کرو تو دن اچھا گزرتا ھے
اِس لیئے میں نے سوچا
تم سب کو اپنی یاد دلا دوں
😌🤭
ھر لڑکی دل کی بُری نہیں ھوتی
کچھ کی کھوپڑی سٹکی ھوئی ھوتی ھے
🤭