ہر شخص با اصول ، ہر شخص باضمیر🔥
صرف اپنی ذات تک ، ذاتی مفاد تک🥀
ادھورے خواب ٫ادھوری خواہشیں ٫ ناکام حسرتیں ٫ مایوس خیالات
گڈ نائٹ
شب بخیر
کون کہتا کہ وقت بہت تیز چل رہا ہے
کبھی کسی کا انتظار کرکے تو دیکھو
دائم آباد رہے گی____یہ دنیا ہم نہ ہونگے تو کوئی ہم سا ھوگا
خوبصورت وہ پل تھا " پر کیا کریں وہ کل تھا
مجھے چھوڑ کر زندگی کی دعائیں دینے والے
تجھے کیا خبر جدائی موت ہوتی ہے 😑
ہوا کے دوش پہ-رکھے ہوئے چراغ تھے ہم جو بجھ گئے تو ہوائوں سے شکائت کیسی
ہم سے بچھڑو گے تو احساس ھوگا تم کو "٫"٫"٫ کہ بات کچھ اور ہی تھی ہم سے شناسائی میں 🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain