Sahih Bukhari Hadees # 5112
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے شغار سے منع فرمایا ہے۔ شغار یہ ہے کہ کوئی شخص اپنی لڑکی یا بہن کا نکاح اس شرط کے ساتھ کرے کہ وہ دوسرا شخص اپنی ( بیٹی یا بہن ) اس کو بیاہ دے اور کچھ مہر نہ ٹھہرے (یعنی حق مہر ادا نہ کریں)
Haha haha Murree wali video
Hahah hum tumhaari raah daikhaingy sanam 😂😂😂
Sajdhoo main teraa he NOOR ha dam malang malang
Dam isshhq ishhq ha malang mera
Miss you ❤NOORI❤❤❤
Juda hum hogai maana
Magr yai janloo jaana
Agr main yaad aaao tu chly aana chly aaana😁😂😂
ﻭﺍﺋﭧ ﮨﺎﻭﺱ ﮐﻮ ﭘﯿﻨﭧ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﭨﮭﯿﮑﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﮐﻮ ﻣﻞ ﮔﯿﺎﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺻﺪﺭ ﮈﻭﻧﻠﮉ ﭨﺮﻣﭗ ﻧﮯ ﻭﺍﺋﭧ ﮬﺎﻭﺱ ﮐﺎ ﺭﻧﮓ ﻭ ﺭﻭﻏﻦ ﮐﺮﻭﺍﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﮐﮯ ﭨﮭﯿﮑﯿﺪﺍﺭﻭﮞ ﺳﮯ ﺗﺨﻤﯿﻨﮧ ﻃﻠﺐ ﮐﯿﺎ۔
ﭼﯿﻨﯽ ﭨﮭﯿﮑﯿﺪﺍﺭ ﻧﮯ ﺗﯿﻦ ﻣﻠﯿﻦ ﮈﺍﻟر ﯾﻮﺭﭘﯽ ﭨﮭﯿﮑﯿﺪﺍﺭ ﻧﮯ ﺳﺎﺕ ﻣﻠﯿﻦ ﮈﺍﻟﺮ ﺍﻭﺭ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﭨﮭﯿﮑﯿﺪﺍﺭ ﻧﮯ ﺩﺱ ﻣﻠﯿﻦ ﮈﺍﻟﺮ ﮐﺎ ﺗﺨﻤﯿﻨﮧ ﻟﮕﺎﯾﺎ۔
ﭨﺮﻣﭗ ﻧﮯ ﭼﯿﻨﯽ ﭨﮭﯿﮑﯿﺪﺍﺭ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﺁﭖ ﻧﮯﺗﯿﻦ ﻣﻠﯿﻦ ﮈﺍﻟﺮ ﮐﺎ ﺗﺨﻤﯿﻨﮧ ﮐﯿﺴﮯ ﻟﮕﺎﯾﺎ؟
ﭨﮭﯿﮑﯿﺪﺍﺭ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ ﺍﯾﮏﻣﻠﯿﻦ ﮐﺎ ﭘﯿﻨﭧ،ﺍﯾﮏ ﻣﻠﯿﻦ ﻟﯿﺒﺮ ﮐﯽ ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺍﻭﺭﺍﯾﮏ ﻣﻠﯿﻦﭘﺮﺍﻓﭧ ﮐﺎ۔
ﭨﺮﻣﭗ ﻧﮯ ﯾﻮﺭﭘﯽ ﭨﮭﯿﮑﯿﺪﺍﺭ ﺳﮯ ﺳﺎﺕ ﻣﻠﯿﻦ ﮐﺎﭘﻮﭼﮭﺎ۔
ﯾﻮﺭﭘﯽ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ﺗﯿﻦ ﻣﻠﯿﻦ ﮐﺎ ﭘﯿﻨتٹ ﺩﻭ ﻣﻠﯿﻦ ﻟﯿﺒﺮ ﮐﯽ ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﮐﺎ ﺍﻭﺭ ﺩﻭ ﻣﻠﯿﻦ ﭘﺮﺍﻓﭧ ﮐﺎ۔
ﺍﺏ ﭨﺮﻣﭗ ﻧﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﺗﻢ ﻧﮯ ﮐﺲ ﻃﺮﺡ ﺩﺱ ﻣﻠﯿﻦ ﮐﺎ ﺗﺨﻤﯿﻨﮧ ﻟﮕﺎﯾﺎ؟
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﺑﻮﻻ، ﭼﺎﺭ ﻣﻠﯿﻦ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ،ﺗﯿﻦ ﻣﻠﯿﻦ ﻣﯿﺮﮮ، ﺑﺎﻗﯽ ﺗﯿﻦ ﻣﻠﯿﻦ ﭼﺎﺋﻨﺰ ﮐﻮ ﺩﮮ ﮐﺮ ﭘﯿﻨﭧ ﮐﺮﻭﺍﻟﯿﮟ ﮔﮯ۔
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ
Mil liya apni jan sa😊😊
Good night😊
Aaj pir JAN sa milna ha😊😊
Tumsy mil k dil ka ha jo hal kiya
Kitni piyaari lag rai meri JAN soooty howe ummmmm ummmmmmmah😊😘
Good evening
💎💎💎💎💎💎💎
🟢🟢🟢🟢🟢🟢🟢
🥀بیٹا جو لڑکیاں تمھارے ساتھ یونیورسٹی میں پڑھتی ھیں۔ ان کو کبھی شکایت کا موقع نہ ملے۔
*✨"کل تمھاری بہن نے بھی یونیورسٹی میں جانا ھے۔"🍃*
✍🏻یہ ایک سادہ سا جملہ نہیں۔ پوری انسانیت کے لیۓ حفاظتی دیوار ھے_________
*چند دانے کھائیں،بیماری سے نجات پائیں*
_تحریر : انیلا ثمن_
ہمارے ہاں بیشتر افراد نہیں جانتے کہ کشمش کا ایک چھوٹا سا دانہ اپنے اندر کیسے کیسے قیمتی فوائد سموئے ہوئے ہے۔عام طور پر لوگ اسے کھانے پینے کی چیزوں میں شامل کرتے ہیں،لیکن کسی چیز میں ڈالے بغیر ثابت دانے کھانا کس قدر فائدہ مند ہے، آئیے اس بارے میں آپ کو تفصیل سے بتائیں۔
خون کی کمی جیسے بڑے مسئلے کو حل کرنے کے لیے نہایت کم قیمت اور آسانی سے دستیاب کشمش کو بہترین مانا جاتا ہے۔ماہرین کے مطابق اس میں وٹامن بی کمپلیکس اور آئرن کی بھاری مقدار پائی جاتی ہے، یہ دونوں اجزاء خون کی کمی کو پورا کرنے کے لیے مدد گار ثابت ہوتے ہیں، اس لیے ہر عمر کے افراد کو چاہیے کہ اپنی خوراک میں کشمش ضرور شامل کریں۔اس کے روزانہ چند دانے کھا لینے سے نہ صرف جسم میں خون کی کمی پوری ہو گی بلکہ کمزوری بھی
*⭐🍋لیمــوں پانــی کا استعمــال کــریں اور ان 12 بیمــاریوں سے نجــات پائیــں*
*🍯 #طبـــی_معـلــومـات*
لیموں کے عرق کو پانی میں روز ملا کرپینا صحت کے لئے مفید قرار دیا جاتا ہے۔ لیموں میں وٹامن بی، وٹامن سی، پوٹاشیم اور کاربوہائیڈریٹس کے علاوہ صحت بخش روغنیات بھی شامل ہوتے ہیں۔
🍋لیموں پانی اینٹی آکسیڈینٹ کا کام کرنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے، لیموں پانی میٹابولزم کو بہتر بنا کر آپ کے جسم کو طاقتور بناتا ہے اور جسم میں موجود زہریلے مادوں کو بھی صاف کرتا ہے۔
لیکن کیا آپ جانتے کہ آپ دوائی کے بجائے لیموں سے ان 12 بیماریوں کا علاج کر سکتے ہیں؟
🍐٭ دانوں کے لئے
لیموں کا رس ہماری جلد میں موجود تیزابی اثرات کو کم کر کے دانوں کو نکلنے سے روکتا ہے۔ لیموں کے رس سے چہرے پر مساج کرنا کلینزنگ کا بہترین طریقہ ہے۔
٭ گردے میں پتھری
Good evening
😊NOOR
🌸🌸دل لگی ہوتی تو بھول جاتے تم کو_______💕💕
💞💞عشق ہوا ہے ، نس نس میں بسے ہو تم!!💕💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain