💓اداس تھے وہ پرندے بھی جو کل شام کو لوٹے تیرے شھر سے...💞💕
💓شاید ان کو بھی منزل نا ملی ھم بدنصیبو کی طرح...!!!❣💞
آؤ آنکھیں ملا کے دیکھتے ہیں
کون......کتنا اداس رہتا ہے
"مجھ میں پیوست ھو تم یوں کہ زمانے والے
میری مٹی سے میرے بعد نکالیں گے تمہیں"..!!❤
❤محبت نام ہے جس کا وہ ایسی قید ہے یارو❤
❤کے عمریں بیت جاتی ہیں سزا پوری نہیں ہوتی❤
💗💗💗
میری چاہت کی انتہا دیکھنی ھو تو دل💕 سے دل لگا کر دیکھو
تیرے دل 🥰🤩کے ساتھ یہ دل💕 نہ دھڑکے تو سزائے موت دے دینا..
💞 ﮐﺎﺵ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﺎ ﺁﻧﺴﻮ ﺑﻦ ﺟﺎۓ...!
💞 ﻣﯿﮟ ﺭﻭﻧﺎ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﻭﮞ ﺗﺠﮭﮯ ﮐﮭﻮﻧﮯ ﮐﮯ ڈﺭ ﺳﮯ...!
💔کیوں ناراض رھتے ھو میری نادان سی حرکتوں سے
کچھ دن کی تو زندگی ھے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لئے.😊😊😊
تو ملے یا نہ ملے یہ میرے مقدر کی بات ہے❤❤
سکون بہت ملتا ھے تجھے اپنا سوچ کر…❤ (•‿•)
کچھ دن میری زندگی تم گزار کر دیکھو
اگر تم جی گئے_____تو مجھے مار دینا 💔
🌹ﻋﺸﻖ ﺟﺐ ﺭﮒ ﺭﮒ __________ ﻣﯿﮟ ﺳﻤﺎﺋﮯ ﺻﺎﺣﺐ !!!
ﺭﻭﺍﮞ ﭘﮭﺮ ﮔﻠﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ "_________ ﺭﻗﺺ ﯾﺎﺭ " ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
اگر رک جائے میری دھڑکن__تو موت نا سمجھنا!
کئی بار ایسا ہوا ہے #تجھے یاد________ کرتے کرتے,💔
کل رات میں نے اپنے دِل سے تیرا رشتہ پوچھا_____!!
کمبخت کہتا ھے جتنا میں اُس کا ہوں اُتنا تیرا بھی نہیں
.❤رُخِ مـــــــــحبوب پہ کــوئی ایسی غـــــزل لـکھ اے دل❤
❤جب بھی جس کو بھی سناؤں وہ تیری دیـــد کـو ترسے❤
Tumhari.parchai sath ha naho
Main hamesha saath rahonga
Miss you shona.mona chona
میری زندگی میں رب نے تیرا پیار لکھ دیا.
لوگوں نے مجھ کو دیکھا توبیمار لکھ دیا.
نبض دیکھی جوحکیم نے تو پیار کا بخار لکھ دیا.
اس حکیم پے میں قربان جاؤں
جس نے دوا میں تیرا دیدار لکھ دیا ....
Na makawa nakana nakana
Raka rala zra kna zra kna zra kna
Good morning
نادان ہے کتنى وہ____::____ کچھ سمجھتى ہی نہیں!!
سینے سے لگا کر پوچھتى ہے_____ دھڑکن کیوں تیز ہے
Mujhu teri zarorat ha
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain