رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نےفرمایا تم سے پہلی قومیں اس لیے تباہ ہوئیں کہ جب کوئی کمزور جرم کرتا تو اسے سزا دیتےجب طاقتور کوئی جرم کرتا تو اسے معاف کر دیتے. (صحیح بخاری)
محبت بھیک میں ہرگز نہیں ملتی محبت دان بھی کوئی نہیں کرتا نہ ہی خیرات کرتا ہے محبت میں کوئی خوشبو کی طرح ساتھ ہوتا ہے کسی کے ہاتھ کو تھامے کسی کا ہاتھ ہوتا ہے محبت ایسی خوشبو ہے فقط سانسوں میں بستی ہے محبت تو بہت نازک سا اک احساس ہوتا ہے کہیں دل کے نہاں خانوں میں رہتا ہے محبت کا مگر رستہ بہت دشوار ہوتا ہے بہت پُر خار ہوتا ہے محبت تو دعا ہے دل کی گہرائی سے اُٹھتی ہے تو ہونٹوں سے نکلتی ہے پیاس ہے ایسی کبھی بھی جو نہیں بجھتی محبت بھیک میں ہرگز نہیں ملتی محبت تو دعا ہے جو کبھی رد نہیں ہوتی
💦💖💦 کوئی اِنج دا جادو دس ڈھولا میرے پیار دے وِچ او رنگ جاوے اوتھے دِل دھڑکے، ایتھے جاں جاوے او ھسّے شام نِکھر جاوے کوئی اِنج دا جادو دس ڈھولا او شام کہے، دن ڈھل جاوے اوھدی اَکھ وِچ ساغر ڈُب جاوے کوئی اِنج دا جادو دس ڈھولا مری ذات توں دوری بُھل جاوے او تتلی وانگوں رنگ جاوے کوئی ایسا سجدہ ہو جاوے میں ھتھ چاواں، رَب مَن جاوے