Damadam.pk
___Iqra____'s posts | Damadam

★ ___Iqra____'s posts:

___Iqra____
 ★ 

لڑکا : ہائے کیا کر رہی ہو 😃
لڑکی : کچھ کر کے بھی کیا کروں ایک دن تو مر ہی جانا ہے 😒
لڑکا : اچھا بتاؤ کیسی ہو 😕
لڑکی : اچھا رہ کے بھی کیا فاںٔدہ ایک دن تو مر ہی جانا ہے 😏
لڑکا : کل کالج کیوں نہیں گئی 😫
لڑکی : کالج جا کے بھی کیا فاںٔدہ ایک دن تو مر ہی جانا ہے 😢
لڑکا : اچھا بات سنو کل بازار گیا تھا تمھارے لیے گفٹ لایا ہوں 😎
لڑکی : واؤ سچی کب دو گے 😍
لڑکا : تمھیں گفٹ دیکھا کر بھی کیا کروں ایک دن تو مر ہی جانا ہے
😂😂😂😂😂😜😜😜😜😜

___Iqra____
 ★ 

کاش کوئی مجھے بھی کہتا تمہارے آفلائین
ہونے سےہماری سانسیں رکتی ہیں__😳🥱😂🤭
Selfish Kuri

___Iqra____
 ★ 

بھٹکـے ہوئـے پھرتـے ہیں کئی لفظ جو دل میں
دنیــا نے دیا وقتـــ تو لکھیں گـے کسی دن
خوشبو سے بھری شام میں، جگنو کے قلم سے
اک نظم ، تیرے واسطے ، لکھیں گے کسی دن

___Iqra____
 ★ 

*🤗☺️بوائز کی دل کی دعا☺️🤗*
لب پہ آتی ہے دعا بن کے ، تمنا میری 😊
ساری دنیا سے حسیں لڑکی ، ہو زوجہ میری 🤩
اسکے دم سے ہو یونہی میرے کچن کی زینت😍
جس طرح چاند سے ہوتی ہے گگن کی زینت🙈
زندگی ہو میری زوجین کی خاطر یارب😇
چاروں بیویوں سے ہو مجھے محبت یارب🤗
ہو میرا کام چاروں بیویوں کی حمایت کرنا🥺
نہ کسی اور کی سننا نہ کسی سے محبت کرنا😉
میرے اللہ چاروں کی برائی سے بچانا مجھ کو🤧
نیک جو بیوی ہے اس کے ساتھ چلانا مجھ کو😁😜
waoo boys

___Iqra____
 ★ 

عاشق کے لئے محبوبہ کا پیکیج اہم ہوتا ہے پیسے دہی کے ہیں یا سبزی کے فرق نہیں پڑتا
😂🥴🩷😂

___Iqra____
 ★ 

اللّٰہ معاف کرے لڑکے ساری رات کال پر جانو سے بات کرتے ہیں ۔
اور صبح سٹیٹس دیکھو تو" اؤ مدینے چلیں اؤ 😂🤪🤧

___Iqra____
 ★ 

چینی مہنگی ہو گئ ہے تو😏
جانو مانو کی انگلی چائے میں ڈبو کر چائے میٹھی کر لیا کرو😝
ویسے بھی میسج میں سر دبا ہی لیتے ہو🧐
ڈرامے بازوں 😂🤣😄😆🤣

___Iqra____
 ★ 

*زندگی میں سب سے قیمتی تحفے اگر دیں کسی کو تو*
*دعائیں ، وقت، اعتبار،*
*ایمانداری ، مخلصی دیں۔*

___Iqra____
 ★ 

خود کما یا تو خود پر چار سکے بھی نہ خرچ کر سکا میں نہ جانے باپ نے کیا سوچ کر مجھ پر ساری دولت لٹائی ہوگی ....❤️🩷❤️🔥

___Iqra____
 ★ 

#سیدھی بات کا الٹا جواب دے کر۔😝
اگلے بندے کا #پارہ ہاٸی کرنا۔😂
ایک #ٹیلنٹ ہے۔😜
جو کہ مجھ میں #کوٹ کوٹ بھرا ہے 😁😁 😁

___Iqra____
 ★ 

👸لڑکی:- مجھے جانور بہت پسند ہیں
🤵لڑکا:- مجھے گھر والے پیار سے کھوتا کہتے ہیں 😂 😂
Ye hal he ajkal k larko ka 😂

___Iqra____
 ★ 

*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱*
*دنیا کے سب سے تیز اور اندر تک چیر پھاڑ دینے والے ہتھیار لفظ زبان اور لہجے ہیں عمریں گزر جاتی ہیں لیکن لفظوں کے گھاؤ نہیں بھرتے*❤🩹🥲
Agree
*👉🏻Yes🥲❤️ 👉🏻 No 🙏🏻*
*Mr. Prince ✍🏻🩵💫*

___Iqra____
 ★ 

آپ لوگوں کی سر قسم میں زیادہ باتیں نہیں کرتی بس یہ زبان کنٹرول میں نہیں ہے اگر کوئی غلطی ہوئی ہو معاف کرو یا نہ کرو آپ لوگوں کی مرضی میں تو بولونگی

___Iqra____
 ★ 

کہتے ہیں ایک شخص کے گھر کے باہر کیچڑ تھا وہ گھر سے باہر نکلا اور پھسل گیا , جب وہ دوبارہ گھر کے باہر نکلا تو کیچڑ کو دیکھ کر کہنے لگا " اج پھر پھسلنا پڑے گا😂😂😂😂😂😂😂😂

___Iqra____
 ★ 

*کبھی امی سے چپل کھائی ہے شرمانا نہیں سچ بتانا؟*
*ہاں* 😂
*نہیں* 🙏🏻

___Iqra____
 ★ 

مقدر بھی بدلتا ہے اور حالات بھی، وہ رب غم کا موسم ہمیشہ نہیں رہنے دیتا۔ ❤️

___Iqra____
 ★ 

لوگ کہتے ہیں ,,,,,😒
آہستہ بات کرو دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں ,,,,,🙄
ٹھیک ہے لیکن منہ تو نہیں ہوتا ,,,,,🤭
سن بھی لیں تو بتا نہیں سکتیں .....
اج میں نے یہ مسلہ بھی حل کرہی دیا😎
Selfish Kuri

___Iqra____
 ★ 

ايک شاعر كو اپنی محبوبہ سے ملے ھوئے دس باره سال ھ چكے تھے !😢
محبوبہ كی ياد آئی تو پتہ پوچھتے پوچھتے ملنے جا پہنچے😕 .
محبوبہ نے عليک سليک كے بعد بٹھايا اور پوچھا كيسے آنا ھوا شاعر صاحب ؟☺
شاعر ؛ چہره چاند ديكھنے چلے آئے ھيں !😍
محبوبہ ؛ چاند بيٹا ديكھو كون ملنے آيا .😊
شاعر صاحب كھسيانے ھو گئے بولے نہيں ميں تو وه من موھنی مسكان ديكھنے كو آنكھيں ترس گئيں تھيں ؛😳
محبوبہ ؛ او اچھا ايک منٹ ، موھنی بيٹا ادھر اور اپنی آپی مسكان كو بھی بلا لاؤ پڑوس سے ...😂
شاعر صاحب كا گلا خشک ھو گيا😆 بس ھمارا دل بڑا مضطر تھا اپنے گوھر ناياب كی ياد ميں چلا آيا .😕
محبوبہ ؛ جی وه گوھر اور ناياب تو اپنی نانی كے گھر گئ ھوئی ھيں 😜😜😜.
شاعر صاحب كو چكر😟 سا آيا ھمت كر كے كہنے لگے نا چيز اجازت چاھے گا بس ديدار و گلريز كے ليے آيا تھا .😁
محبوبہ ؛ شاعر صاح

___Iqra____
 ★ 

*_سب ممبر بے وفا ہوگئے_*
*_ہم بھی سب سے خفا ہوگئے😒_*
*_پھر بھی ایک دو ریکٹ کر دیا کرو😁_*
*_ظالمو ایسا لگتا سب کے سب اغوا ہو گئے🤣_*
_REACT KAR K APNE HONE KA SABOOT DO GUYSS_ 🤧🤌🏻
💜

___Iqra____
 ★ 

kambakhto post v like kr dita kro