Damadam.pk
_____+_____ZAHREELA_____+_____'s posts | Damadam

_____+_____ZAHREELA_____+_____'s posts:

یہ کتنا واضح اشارہ ہے بخت ڈھلنے کا
میں بھیک دوں تو بھکاری دعا نہیں دیتا

اور پھر ایک وقت آۂےگا جب رب تعالی تمھارے سارے شِکوے شُکر میں بدل دے گا ❤️
انشاءاللّه🤲

ساری کی ساری چالاکیاں اور ہوشیاریاں صرف اس دنیا میں ہی ہیں، اس کو بےوقوف بنا لیا اس کو بےوقوف بنا لیا، اس سے جھوٹ بول لیا اس کو دھوکا دے دیا، لیکن یاد رکھیں جو کچھ آپ کر رہے ہیں وہ ہواؤں میں نہیں اڑ رہا بلکہ فرشتے لکھ رہے ہیں اور اللّٰہ تعالیٰ دیکھ رہا ہے۔❤️🌸

اسلام علیکم
صبح بخیر زندگی
دعائیں ان دیکھی ہوتی ہیں,
لیکن وہ ناممکن چیزوں کو ,ممکن بنا دیتی ہیں
معجزات کرنا اللّه کا کام ہے ,ہمارا کام بہت آسان ھے
دعا، یقین اور صبر اللّٰهُ پاک ہمارے لیئے آسانیاں پیدا فرمائے۔۔۔
آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین

اپنے دن کی ابتدا تین چیزوں سے کیجئے کوشش ، سچ ، یقین
کوشش : دن بہتر کے لیے😊
سچائی : اپنے کام کے ساتھ😇
یقین : الله کی ذات پر❤️
صُبح بخیر 🌻

پھر کہاں جائیں گے جنت میں اگر جی نہ لگا
ہے طبیعت.............. بہت آزاد ہماری یا رب

مُجھے یہ غم ھے کہ میں نے زندگی میں کُچھ نہیں پایا
یہ غم دل سے نکل جائے اگر تم ملنے آ جاؤ

اجنبی شہر کے اجنبی راستے
میری تنہائی پر مُسکراتے رھے
میں بہت دیر تک یونہی چلتا رھا
تُم بہت دیر تک یاد آتے رہے

تیرے خط جلا نہ سکے
اس لیے دل جلاتے ھیں
دل پہ زخم کھاتے ھیں
اور مُسکراتے ھیں

کہیں اب مُلاقات ھو جائے ھم سے
بچا کر نظر کو گُزر جائیے گا

"انَّهُ كَانَ تَوَّابًا"-🌚
بے شک وہ بڑا توبہ قبول کرنے والا ہے ❣️
جمعتہُ المُبارک 🌸

ھمارے کشمیر کے لوگوں میں ایک خامی ھے جناب
یہ میٹھا بولنے والوں پہ جان دیتے ھیں

جب کوئی پیار میں ہارا ہوگا
ٹوٹا ایک ستارہ ہوگا
شِرک میں معافی ملنے لگی تو
تم سے عشق دوبارہ ہوگا
تیری آنکھ میں ایک سمندر
میرا ظرف کنارہ ہوگا
میں نے پیار کیا تھا لڑکی
تم نے وقت گُزارا ہوگا

یہ سرد رات یہ آوارگی یہ نیند کا بوجھ
ہم اپنے شہر میں ہوتے تو گھر گئے ہوتے

غ غیراں وچ بہ کہ پین پلان والیو
ساڈے عشق دے جام کوڑے تے نہیں
سانوں چھوڑے تے غیراں پیچھے دوڑے
انج شریکاں وی ساڈے خون نچوڑے تے نہیں
تے تیرے در جاواں مڑ آواں خالی
انج منگتے وی تے کسے در تو موڑے تے نہیں
او تیری گل نال ساڈی گل سی سوہنیا
نہیں تے دنیا وچ سوھنے کوئی تھوڑے تے نہیں
حق بری سچ بری ✨ 🚩

معمول بن گیا ھے میرا راتوں کو جاگنا مرشد
نیند میرے وجود کی ایک شخص لے گیا ھے

چاہے کوئی جیسا بھی ہمسفر ھو صدیوں سے
راستہ بدلنے میں دیر کتنی لگتی ھے
یہ تو وقت کے بس میں ھے کہ کتنی مہلت دے
ورنہ وقت ڈھلنے میں دیر کتنی لگتی ھے

لمحہ لمحہ مرے ہاتھوں سے سرکتا ہوا دن
اور آسیب زدہ دل میں اترتی ہوئی شام
صبح کا خواب مگر خواب عجب جاں لیوا
میرے پہلو میں سسکتی ہوئی مرتی ہوئی شام

وہ جو آدھے تھے
تجھے مل کر مکمل ھو گئے
جو مکمل تھا وہ تیرے غم میں آدھا رہ گیا

انتظار اگر طویل ہو تو چلتا ہے پر انتظار اگر اک طرفہ ہو تو بُہت تکلیف دیتا ہے