ضرورت براۓ سہیلی😌
او وی بلکل ویلی😂🙂
✌️👑_💋✨
توھان چشمو (عينڪ) لاھي رکو
اسان کي توهان جي اکين سان ڳالھائڻو آھي..❤
ڈاکٹر نے کہا ہے کہ جان بناؤ😂
اب مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ کس کو بناؤں؟؟🤭🙄🙄![.j5](/static/emoticons/sweating.png)
![.d1](/static/emoticons/harhar.png)
![.b3](/static/emoticons/omg2.png)
![.a5](/static/emoticons/giggle.png)
دیده و دل میں , تیرے عکس کی تشکیل سے ہم
دھول سے پھول ھُوئے ، رنگ سے تصویر __ھُوئے
🖤🥀
خیالِ یار سے جو وابستہ ہوا یہ دل جب سے
وہی چار سو نظر آیا مُفلس نے جدھر دیکھا......!
اے خدا کسی شرارتی آنٹی سے ملادے 🙈😜
لڑکیاں نخرے بہت کرتی ہیں 😏🧐![.b3](/static/emoticons/omg2.png)
Good morning
8 mints Remeaining ![.a5](/static/emoticons/giggle.png)
bye.......
قسمت نے ساتھ تب چھوڑا
جب کامیابی بہت قریب تھی
پاکستان 💔❤️🩹😕
Pak🖤🥀
We are proud of you🇵🇰
MujH to larkio ko masky lagana bh nh aata![.j1](/static/emoticons/sad.png)
![.j1](/static/emoticons/sad.png)
بریکنگ نیوز ⚡
آسٹریلوی سپر سٹار آل راؤنڈر گلین میکسویل کی حادثے میں ٹانگ ٹوٹ گئی۔ گلین میکسویل لمبے عرصے کے لیے کرکٹ میدانوں سے دور ہوگئے۔
آج میلبرن میں گلین میکسویل کی سرجری ہوگی اس کے بعد حتمی فیصلہ ہوگا کہ کتنے عرصے تک میکسویل کرکٹ سے دور رہیں گے
World Cup wins in Australia:
🇵🇰 Pakistan - 1 (1992)
🇦🇺 Australia - 1 (2015)
🏴 England - 1 (2022)
🇮🇳 India (0) World Cup wins in Australia but had 36 all-out in Australia.
😃
Good night Sweet Dreams
*💥 شاہین شاہ آفریدی کو ڈاکٹرز نے دو ہفتوں کے ری ہیب کا مشورہ دے دیا. شاہین شاہ آفریدی کو کسی قسم کی انجری لاحق نہیں ہوئی. سکین میں واضح طور پر آیا کہ شاہین آفریدی کو کوئی انجری نہیں بلکہ انکے گھٹنے پر دباو آیا ہے.*
@iShaheenAfridi GWS brother
#ShaheenShahAfridi #PakistanCricket 🏏 🇵🇰 🔰
She___ Ap meri jan ho
lakin ma apko na id ka password dongi na Apko nombr dongi na call pa bat hogi
na ma Fb use krti ho na Pic dongi.Thk ha meri jan
le Me.☹️😭😂
دنیا میں کسی جانور کسی مخلوق نے انسان کا اتنا شکار نہیں کیا جتنا انسان نے انسان کا کیا ہے انسان نے انسان کو جنگوں میں مارا رشتوں میں مارا محبت سے مارا دھوکے سے مارا یہ انسان اتنے رنگ بدلتا ہے کہ کوئی مخلوق نہیں بدلتی اور یہ اپنی ہی نسل کا شکار کرنا پسند کرتا ہے کوئی دوست کے روپ میں دشمن ہے کوئی مسافر کے بھیس میں لٹیرا ہے جو سچائی کی قسم کھا رہا ہے وہ سچ سے ہی دور ہے جسے ایمانداری کا غرور ہے وہ برتری کے احساس کا غلام ہے انسان نے سب بن کر رہنا سیکھا ایک انسان ہی بن کر رہنا اس کے لیے مشکل رہا۔
*_🚨 Breaking News🚨_*
*_"پی سی بی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کو گھٹنے کی انجری کی بحالی کے لیے کرکٹ سے 4-5 ماہ کا وقفہ دیا جائے گا۔"_*
*_وہ پاکستان سپر لیگ اور بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں نہیں کھیلیں گے کیونکہ وہ اپریل 2023 میں پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ وائٹ بال سیریز کے دوران ایکشن میں واپس آئیں گے۔_*
✯ ━━━━━━ ✧ ━━━━━━ ✯
*🔰 ️⃟Muhammad Uzair*
༺ ━━━━━━━━━━━━━༺
ابھی سے اتنی سردی ہے راؤل پنڈی میں آگے کیا حال ہونا ہے 🙄
*_پاکستان اپنا اگلا ٹی ٹوئنٹی میچ اپریل میں کھیلے گا۔_*
ٹیسٹ *_کرکٹ کا وقت آگیا ہے کیونکہ پاکستان انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی 5 ٹیسٹ میچوں کی میزبانی کرے گا۔_*
🇵🇰 *_پاکستان بمقابلہ انگلینڈ_* 🏴
*_پہلا ٹیسٹ - 1-5 دسمبر -_*
دوسرا *_ٹیسٹ - 9-13 دسمبر -_*
تیسرا *_ٹیسٹ - 17-21 دسمبر_* -
🇵🇰 *_پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ_*🇳🇿
پہلا *_ٹیسٹ - 27-31 دسمبر_* -
دوسرا *_ٹیسٹ - 4-8 جنوری_*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain