*جنت اور جہنم والے کام!* *◈❂•┈•⊰••✿🌻✿••⊱•┈•❂◈* نبی اکرمﷺ سے پوچھا گیا کون سے کام لوگوں کو زیادہ تر جنت میں داخل کریں گے؟ تو آپﷺ نے فرمایا تقویٰ اللہ تعالیٰ کا خوف اور حسن خلق (اچھے اخلاق) اور پوچھا گیا کون سے کام زیادہ تر آدمی کو جہنم میں لے جائیں گے؟ فرمایا دو کھوکھلی چیزیں منہ اور شرمگاہ *سنن ابن ماجہ: 4246*
ہر دن باپ کا ہوتا ہے اللّه پاک سب کے والدین کو لمبی زندگی عطا فرمائے جن کے والدین اس دنیا میں نہیں رہے ہیں اللّه پاک ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے