دوست سے چھ سال بعد ملاقات ہوئی۔
میں نےپوچھا شادی وادی کی یا ابھی تک کپڑے خود ہی دھو رھے ھوں۔۔۔
دوست تمہاری دونوں باتوں کا جواب ہاں ھے۔😂
بیوی : اجی سنتے ہو اوپر سے وہ بیگ اتار دینا...😞
میرا ہاتھ چھوٹا پڑ رہا ہے...😮
شوہر : تو زبان سے try کر لو...😂😂😂
بیوی: تم نے اتنے چھوٹے بال کیوں کٹوا لیے؟
شوہر: نائی کے پاس وآپس دینے کے لیے کھلے دس روپے نہیں تھے
میں نے اسے کہا دس روپے کے اور کاٹ دو 😜😂😂😂😜😂😂
بیوی اجی سنتے ہو
شوہر سنتا ہی تو ہوں بولنے تو تم دیتی نہیں 😂😂😜😜😂
Pindi sa kon kon ha?
pindi boy 