جن کا عشق سچا ہو_________وہ کب فریاد کرتے ھیی!!!💔
لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیی_________دلوں سے یاد کرتے ھیی!!!💔
وقت سے پــوچھ رہی ہو
زخم کیا واقعی بھر جاتے ہیں🖤
🔥🔥🔥
~Writer Sad Eye's اداس ہیر~
❤مت لکھ یوں اپنےخون سے ہر بار تحریر ان کے لیے.❤
❤Dil❤
جو تیرا خلوص نہ پہچان سکے وہ تیرا خون کیا پہچانے گے