" وہ جو تقدیر میں____ نہیں لکھے ہوتے.😊
" ان ہی کی آرزو کو___'' عشق'' کہتے ہیں.❤
اور ساری سردی بس ایک ہی چیز ساتھ دیتی ہے 😜
اور وہ ہے نزلہ جو ابھی سے شروع ہو گیا 🤧🤭
🌼🌴🌹❤
ﷲ فرماتا ہے میرے بندے اگر آج تو میرے تھوڑے دیئے پر راضی ہو گیا تو حشر کے دن میں تیرے تھوڑے اعمالوں پر راضی ہو جاؤ
✨💦👆❤️
ٻڌو آ ڇوڪريون سڪل ماني گڏ ڪري پوء کپائي پيڪيج ڪرائينديون آهن ڇا اهيو سچ آ😂
*کسی کی لاکھ باتیں یاد نہیں رہتی🌚🖤*
*اور کسی کا ایک جملہ نہیں بھولتا💔🥀*
اور ہـــم دلکـــش نہیـــں مگر دلچســپ ضـــرور ہیـــں ✨❤️😚
*تم attitude کی بات کرتے ہو* 💁🤷
*ہم تو امتحان میں آئے سوالات کو ignore کر دیتے ہیں* 🙈😄😄
انڌن وڃي ملتان لڌو اسان کي سس سھرو نٿو لڀي زندگي آ يا مشڪري آ 🙈😂
Good morning
چار لفظوں کا حسن ہے تمہارا😏😏
#__مرشد__#
فیشل،فاونڈیشن،کریم،مسکارا🙉😁😁😂😂😂
سنو!!!
کبھی بجلی سے دعا سلام ہوئی ہے🥲🥲
" فقط خُلوص تعلق بچا نہیں سکتا ، جدید دور ہے پیسہ بڑا ضروری ہے! ۔ " 🖤🙂
*بنا کر چھوڑ دیتے ہیں اپنی ذات کا عادی___🙂*
*کچھ لو گ یوں بھی انتقام لیتے ہیں💔*
🍂
*کچھ حالات، وقت اور واقعات انسان کو اتنا خاموش کر دیتے ہیں کہ ضروری بات کرنے کو بھی دل نہیں کرتا*...🥲❤🩹
*محبت کا پہلا لفظ " م"مجھ سے شروع ہوتا ہے*♥️🌸
*اور محبت آخری لفظ "ت " تجھ پر ختم ہوتا ہے*🫀🌎
"-🔥🌸-"
- " جن کیساتھ زندگی گزارنی ہو
ان میں نقص نہیں تلاش کرتے ✨•"🙃
بچپن میں صابن کھایا تھا
الحمدللہ دل آج تک صاف ہے
😘😅
وہ پوچھنا یہ تھا کہ
آسٹریلیا کے جیتنے کے بعد
ڈانس کا پروگرام ہوگا یا
پھر پروگرام ورڑ گیا 😂😂
*اپنے نام کے سٹیڈیم میں بیٹھ کر بے عزتی کرواتے وقت کیسا محسوس ہوتا ہے۔۔۔ وہ نریندر مودی سے پوچھ لیں۔۔*
انسانوں کے ڈاکڑ ہوتے ہیں اور جانوروں کے بھی
اگر سبزیوں اور پھلوں کے ڈاکڑز ہوتے
تو شاید لنگڑا آم آج اپنے پیروں پہ چل رہا ہوتا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain