Dil to nai Apnai he hato sy kodiya tu main gila kis Sy Karo Y SHehar Vern Kiyao howa
#ہائے_محبت
،🌹جانتے ہو تمہاری محبت کیسی ہے؟
بھکاری کے کشکول کے سکوں جیسی
ہر صبح چند سکے اپنے پاس سے ڈال کر ہر گزرتے کے سامنے کھنکھاتا ہے
مسافر دیکھتا بھی نہیں کشکول میں کیا ہے؟
بس بھکاری سے جان چھڑانے کو جیب میں رکھے ہوئے چند فاضل سکے کشکول میں پھینک دیئے جاتے ہیں
مڑکر دیکھا بھی نہیں جاتا
سکہ کشکول میں گرا بھی ہے کہ نہیں
♣️اور تمہاری محبت؟
🌹میری محبت
امام ضآمن میں بندھے سوا روپیہ کی طرح،نہ کم، نہ زیادہ
امام ضآمن بندھا تو بھی کھول کر نہیں دیکھا جاتا
اور اتار دیا جائے تو بھی سنبھال کر رکھا جاتا ہے ،امام ضامن
ہائے محبت
جاری
Hahaha
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain