تیرے عشق میں کٹوا دی گردن
مالٹے 30 روپے درجن 30 روپے درجن
پاکستان میں ہونٹ کے پاس تل والی لڑکیاں ایسے غائب ہوگئی ہیں جیسے دنیا سے ڈائنوسار 💔🙃
😆
کال نہیں کرتی وہ کان سُریلے نہیں ہوتے اب..
میرے میسج کے نشان بھی نیلے نہیں ہوتے اب ! ۔ "💔
میں نفسیات کا عالم ہوں، مجھ سے بچ کے رہو..
نہ جیت پایا، تو مائل کروں گا مرنے پر....
کاش کوئی مینوں وی کہہ دے🙈🤭
تیرے بن نئی لگدا دل میرا ڈھولنا۔۔❣🙈🙈
❝ ♥
اگر تمھارے دل میں کوئی اور ہے تو😑😐
مجھے پھپھڑوں میں ایڈجسٹ کرلو
😜🙈😂
❝ ♥#
*ایک مدت هوئی هے بخت تجھے سوئے هوئے*
*اب ذرا جاگ کہ دو چار گھڑی میں سو لوں"*🙂💔
*_
سحری میں آن لائن ہونا بھی لازمی ہے ورنہ لوگ شک کرتے ہیں کہ اس نے روزہ نہیں رکھا 🤣😁🙊🙊
اپنے ایمان کی قسم کھاتی تھی😉
ہائے وہ بے ایمان کہیں کی...!😭😍😍😋
بے رخی آپ کی سر آنکھوں پر،
یوں زلیل کرنے کا سو بار شکریہ💔🔥😊
اپنے حصے کی چال تم چل بیٹھے😏
ہمارے منتظر رہنا، کہانی ختم کرنی ہے😎✌️
--
مجھ جیسے لوگ برے تو نہیں ہوتے
ہاں بس کسی کو راس نہیں آتے_💔🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain