تھی بھی تو کیا، تھی خواہش میری۔
"کہ وہ ہو تو، صرف_______ میرا ہو-🙂💔
کسی کے چھوڑ جانے سے ہمارا کفر ٹوٹا،
نمازیں پڑھ رہے ہیں روزہ رکھے جا رہے ہیں_" 💔🔥
ٹوٹنے کا مطلب یہ نہیں کہ زندگی ختم ہو گئی کبھی کبھی ٹوٹنے سے زندگی کا آغاز ہوتا ہے💔😊
کے آیت سناؤں صبر کی کوئی قرآن سے ❤
ورنہ الجھ پڑوں گی میں سارے جہاں سے 🌠
وہ شام آج تک میری سینے پہ نقش ہے۔🌝
ایک شحص پھر گیا تھا جب اپنی زبان سے 🙃
,🥰🥰WiShO🥰😘😘
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain