میرے یہ الفاظ ۔۔ کبھی میرے جذبات مکمل بیان نہیں کر سکتے کہ تمھیں کتنا چاہتا ہوں۔۔، تمیں کتنا مس کرتا ہوں۔۔ اور تمھارے بغیر کس قدر ادھورا ہوں یہ بات اہم نہیں کہ فل الوقت قربتیں فاصلے کتنے ہیں، اہم یہ ہے کہ ہمیں محبت تھی۔۔، محبت ہے۔۔، محبت رہے گی 🍂
تم کسی دن اگر مجھے کھو بھی دو، تو میرے کھونے کو اپنی قسمت کا لکھا سمجھ کر قبول مت کرنا.. ! میں خسارہ نہیں ہوں، محبت ہوں...! یاد رکھنا قسمت میں چیزوں کے خسارے ہوتے ہیں، محبتوں کے نہیں....!!
ہر دو لوگوں کے درمیان تعلق محبت نہیں ہوتا کچھ لوگ ہمیں پسند آتے ہیں ، ان کے الفاظ کی وجہ سے کیونکہ وہ ہمارے حالات سے جڑتے ہیں کچھ لوگوں کی سوچ ہمیں پسند آتی ہے کیونکہ وہ ہمیں امید کی روح بخشتے ہیں اور کچھ لوگ ہمیں پسند آتے ہیں کیونکہ وہ ہمیں اپنی مسکراہٹ سے خوش کر دیتے ہیں لیکن محبت ... وہ ایک چیز ہے جو دل کو چھوتی ہے اور جسے روح محسوس کرتی ہے اور جس میں ذہن مشغول ہو جاتا ہے خوش قسمتی ہےجنہیں یہ مل جائے ..!!!🖤