ظلم یہ ہے کہ مسلسل تیری بیگاہ رو
لطف یہ کہ میں پھر بھی تجھے اپنا سمجھوں
حرف تسلی تو اک تکلف ہے ورنہ
جس کا درد اسی کا درد باقی سب تماشائی
وہ کہتا ہے بتا تیرا درد میں کیسے سمجھوں
....میں نے کہا عشق کر او ر کرکے ہار جا
دل اس کا بھی تھا دل میرا بھی تھا ، فرق صرف اتنا تھا
وہ پتھر تھا جو سلامت رہا ، یہ شیشہ تھا جو ٹوٹ گیا
اب وہ یاد بھی آئے تو چپ رہتے ہیں
کہ آنکھوں کو خبر ہوئی تو برس جائیں گی
دھوکہ دینا تو محبت والوں کی رسم وفا ہے فراز
پھول خوشبو کے لئے ہوتے تو لوگ جنازے پہ نہ ڈالتے
بس اک بار درد دل کو ختم کردو
وعدہ کرتے ہیں پھر کبھی محبت نہیں کرینگے
دل تھا اکیلا اورغم تھے ہزار
افسوس اکیلے کو مل کے ہزاروں نے لوٹا💔💔
عمر بھررہے تیری جستجو میں ہم
تو نہ ملا کسی کافر کو جنت کی طرح😭😢
کرو پھر سے کوئی وعدہ کبھی نہ پھر بچھڑنے کا
🥺🥺 تمہیں کیا فرق پڑتا ہے ، بچھڑنے میں مکرنے میں
نہیں ہے سنگ کوئی ہمسفر تو کیا ہوا
🥰🥰خاموشیاں ، ویرانیاں ، رسوائیاں تو ہیں
دوستوں کی زباں کو کھلنے دو
بھول جاؤ گے زخم خنجر کے
تم کو اپنی مثال دیتا ہوں
💔💔عشق زندہ بھی چھوڑ دیتا ہے😭😭
ہم تجھے یوں ڈھونڈتے ہیں
جس طرح لوگ سکوں ڈھونڈتے ہیں
ہزاروں کا ہجوم ہے دل کے آس پاس
دل پھر بھی دھڑکتا ہے ایک ہی نام سے
محبت اور موت کی پسند تو دیکھو
ایک کو دل چاہیے دوسرے کو دھڑکن
- ..خواہش دید مر چکی اب تو
یوں نا چھیڑو خراب حالوں کو ..💔-
درختوں سے تعلق کا ہنر تو سیکھ لے انساں
جڑوں میں زخم لگتے ہیں ٹہنیاں سوکھ جاتی ہیں 🎋💝
درختوں سے تعلق کا ہنر تو سیکھ لے انساں
جڑوں میں زخم لگتے ہیں ٹہنیاں سوکھ جاتی ہیں 🎋💝
ہم وقت کی رفتار سے بدلنےوالے لوگ نہیں
💔ہماری ملاقات جب بھی ہو گی انداز پرانا ہوگا.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain