احساس ایک خوبصورت جذبہ ہے اور اپنی ذات کا احساس انسان کا پہلا حق ہے
مگر
جو دوسروں کا احساس کرتے ہیں وہ عظیم تر انسان ہوتے ہیں...
کسی کی نظر میں اچھے تھے
کسی کی نظر میں برے تھے
حقیقت میں جو جیسا تھا
ہم اس کی نظر میں ویسے تھے
"کھو کر مجھ کو خاک میں"
💕سعد
"اب خزانے تلاش کرتا ہے "