سزا کوئی بھی دو مگر نظر کے سامنے رہو....💞
تمھارے بنا جینے کی عادت نہیں مجھے 💞
زبان کا وزن بہت ہی ہلکا ہوتا ہے.
مگر بہت کم لوگ ہی اسے سنبھال پاتے ہیں 😇
ایک شہزادی ہے سرد مزاج کہانی میں.. 🙈
ایک شہزادہ ہے جو دل سے اس پر مرتا ہے ❤️
Koi kah do onsy❤️
Apni khaas hifazat keya kren💝
Beshaq😍saanse onki hain, 😊
Per jaan to mere hai💞
اٹھ اٹھ کر دیکھیں گے لوگ
بیٹھ جائیں اگر برابر میں تمھارے❤️
میں کبھی کسی سے ناراض نہیں ہوتا 😊
بس خاص سے عام کر دیتا ہوں ☺️
Suon pagli....
Tjhsy pata nh kesa rishta hy mery dil ka❤️
Yai dharkan to bhul skta hy per tera naam nh😍💓
بہت اچھا لگتا ہے
ایک تجھے ستانا
دوسرا تجھے منانا ❤️😊
Kaly libaas main wo chand si lagte hy🙈
Magar laal main kamal lagte hai ❤️
Or agar ajai uski naak pai ghussa😐😐
Maa qasam "Aag" si lagte hai🙈🙈
شرافت سے جھکا ہوا سر
ندامت سے جھکے ہوئے سر
سے بہتر ہے.
@gent-007❤️
سمندر کی طرح ہے
ہماری پہچان😇
اوپر سے خاموش اور
اندر سے طوفان 🌪️✌️
@gent-007❤️
لوگ واقف ہیں میرے کردار سے😇
رتبہ کم ہی سہی مگر لاجواب رکھتا ہوں ❤️✌️
@gent-007❤️
اچھے دنوں کے لیے........
برے دنوں سے لڑنا پڑتا ہے!
@gent-007 ❤️
Democracy and illiteracy don't move together why??
I am collecting ideas so all of my friends give me your ideas about this question thnkq😊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain