سوچ ہمیشہ اونچی ہونی چاہیے
اسلئے میں چھت پر جاکر سوچتا ہوں 😋😋😋🙈🙈😂😂😂
📌
فیسبک پر ایسے لڑکوں نے☺بھی بندوق کے ساتھ Dp لگاٸ ہوتی ہے😉😉
جن کے سامنے جوس کا🍹ڈبہ پھاڑ دو تو وہ کومہ میں چلے جاتے ہیں😂😂😂
🍁حدودِ عشق کی جانچ کے پیمانے نہیں ہوتے.......🍂
🍁وہ جو مخلص ہوں ہر ایک کے دیوانے نہیں ہوتے......
میں کیا کہوں کہ ترا ذکر غیر سے سن کر
جو وسوسے دل خانہ خراب میں آئے
ہے شہریار کی قربت سے فاصلہ بہتر
رہے جو قرب میں اکثر عتاب میں آئے
وہ عادت ہے تو عادت سے کنارے ہو بھی سکتا ہے
مگر اس ساری کوشش میں خسارہ ہو بھی سکتا ہے
روز ایک نئی تکلیف روز ایک نیا غم 🔥
نہ جانے کب اعلان ہوگا کہ مر گئے ہم
ہم عکس عکس بکھرتے رہے اسی دُھن میں
کہ زندگی میں کبھی لازوال تھے ہم بھی
منتیں پوری ہوں یا نہ ہوں
درگاہیں.. نہیں بدلی جاتیں
.
بقایا زخم !!!! اِضافی دئیے گۓ مُجھ کو
میرے لیے تو تیرا اِنتظار !!!!! کافی تھا
عمر چھوٹی ہو، زہن بوڑھا ہو😢
سمجھتے ہو ایسی جوانی کا دکھ
راستوں کی مرضی ھے
بےنشان جزیروں پر
بدگمان شہروں میں
بے زبان مسافر کو
جس طرف بھی بھٹکا دیں
راستوں کی مرضی ھے"
بے زمین لوگوں کو
بے قرار آنکھوں کو
بدنصیب قدموں کو
جس طرف بھی لے جائیں
میں اِس سماج کا حصہ ضرور ہوں
لیکن غلط رسوم کا حصہ نہیں بنا
میرا الگ سماج ہے ، میرا الگ مزاج
میں محفلوں کی دُھوم کا حصہ نہیں بنا
میں اِس لیے ہجوم کا حصہ نہیں بنا
سورج کبھی نجوم کا حصہ نہیں بنا
میں اب سونے سے ڈرتا ہوں ۔
میں اب کھونے سے ڈرتا ہوں۔
تیری چاہت کا اتناسا حصہ ہے میرے وجود میں
تجھے خود سے نکالوتو باقی کچھ نہیں بچتا
ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺁﻓﺮ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﻮﮞ
ﭘﺮﺍﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﭼﮭﻮﮌﻭ ﺍﻭﺭ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ
ﭘﮭﻨﺲ ﺟﺎﺅ😜😅
جانے دیتے ہیں کبھی روکنے لگتے ہیں اُسے
ہم کبھی در کبھی دیـــــوار ہوئے جاتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain