تم تہجد کے وقت اٹھ جانا
دونوں ایک دوسرے کو خدا سے مانگیں گے
تم تہجد کے وقت اٹھ جانا
دونوں ایک دوسرے کو خدا سے مانگیں گے
آتی تو ھو گی ذہن میں گُزرے دنوں کی یاد
کرتا تو ھو گا یاد وہ مُجھ کو کبھی کبھی۔
ہر نظر بس اپنی اپنی روشنی تک جا سکی
ہر کسی نے اپنے اپنے ظرف تک پایا مُجھے
زندگی ہم پہ یہ آسان بھی ہو سکتی تھی
سیکھ لیتے جو کسی درد کا چارہ کرنا
سب سے مشکل ہے اذیّت یہ گوارا کرنا
دل سے اُترے ہوئے لوگوں میں گُزارا کرنا
سب سے مشکل ہے اذیّت یہ گوارا کرنا
دل سے اُترے ہوئے لوگوں میں گُزارا کرنا
شاید میں نے تمہیں اتنا اونچا مقام دے دیا تھا
کہ اس اونچائی سے تمہیں میں بھی نظر آنا بند ہو گی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain