مایوس وہ ہوتے ہیں جن کو رب پر یقین نہیں ہوتا
مایوس وہ ہوتے ہیں جن کا ایمان کمزور ہوتا ہے
مایوس وہ ہوتے ہیں جو ڈر جاتے ہیں دنیا سے
سنو تم ایسے لوگوں میں ناں ہونا
ہمیشہ اس بات کو یاد رکھنا تمہاری مصیبتوں سے تمہارا رب بہت بڑا ہے
A❤️U
اللہ کو دو قطرے بہت پسند ہیں
ایک شہید کے خون کا دوسرا وہ آنسو کا قطرہ جو اللہ کے خوف سے بہے
A❤️U
جتنا تم میں صبر ہوگا
اتنا ہی زیادہ تمہاری دعا میں اثر ہوگا
A♥️U
ﺳﻨﻮ ! ﺍﮮ ﻣﻮﻡ ﮐﯽ ﮔُﮍﯾﺎ ﺍﺏ ﺍﺱ ﺩﻭﺭ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺠﻨﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻨﺘﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺭﺍﻧﺠﮭﺎ...
ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﻗﺪﻡ ﺩﻭ ، ﭼﺎﺭ ﭼﻠﻨﮯ ﺳﮯ ﺳﻔﺮ ﺳﺎﻧﺠﮭﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﺗﻮ ﺍﻥ ﺑﮯ ﮐﺎﺭ ﺳﻮﭼﻮﮞ ﭘﮧ ﺳﻨﻮ ! ﺭﻭﻧﮯ ﮐﺎ ﮈﺭ ﮐﯿﺴﺎ ﺟﺴﮯ ﭘﺎﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﻢ ﻧﮯ ﺍُﺳﮯ ﮐﮭﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﮈﺭ ﮐﯿﺴﺎ
A♥️U
تمہارا رب اپنے بندے کی اس بات پر خوش ہوتا ہے جب وہ کہتا ہے اے اللہ میرے گناہ بخش دے کیونکہ تیرے سوا کوئی اور ذات نہیں جو گناہوں کو معاف کر سکے
A❤️U
بے حساب دعاوں کے ساتھ زندگی کی ایک اور جمعہ کی صبح مبارک ہو
آج کے مبارک دن کے صدقے اللہ پاک آپ کو وہ خوشی دے جس کی دعا آپ ہمیشہ کرتے ہیں
A💔U
آپ کی مشکلات اور ان کے حل میں اتنا ہی فاصلہ ہے
کہ جتنا آپ کے ماتھے اور سجدے کی جگہ کے درمیان فاصلہ ہے
💞A♥️U💞
جب کوئی امید نہ ہو تب زیادہ یقین سے مانگو
کیوں کہ معجزے خدا کی شان ہیں
A❤️U
وَاَنَّ هٰذَا صِرَاطِىْ مُسْتَقِيْمًا فَاتَّبِعُوْهُ ۖ وَلَا تَتَّبِعُوا السُّبُلَ فَـتَفَرَّقَ بِكُمْ عَنْ سَبِيْلِـهٖ ۚ ذٰلِكُمْ وَصَّاكُمْ بِهٖ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَ (153)
اور بے شک یہی میرا سیدھا راستہ ہے سو اسی کا اتباع کرو، اور دوسرے راستوں پر مت چلو وہ تمہیں اللہ کی راہ سے ہٹا دیں گے، (اللہ نے) تمہیں اسی کا حکم دیا ہے تاکہ تم پرہیزگار ہو جاؤ۔
سورۃ الانعام
سادگی سے زندگی بسر کرنے سے انسان خود بھی سکون میں رہتا ہے اور خدا بھی اس بندے سے راضی ہوتا ہے
A❤️U
۔ اپنے بچوں کو کم عمری میں تعزیت ، تیمارداری کرنا کسی کے دکھ کو محسوس کرنا ۔ کسی کی تکلیف میں اس کی مدد کرنا ، کسی کو پریشان دیکھ کر اس کا احساس کرنا ، تلخ باتوں کو برداشت کر کے حسنِ سلوک کرنا ، انکساری ، تواضع ، بڑوں کا احترام اور تحمل ، غریب کے ساتھ اچھا سلوک اور اس کا احترام کرنا ، صدقہ کرنا ،سلام کرنا سیکھائیں !!
۔ کھانا تو حیوان بھی اپنی اولاد کو کھلا لیتے ہیں
A❤️U
اتنے رشتوں کا کیا فائدہ جب ہر دکھ اور تکلیف اکیلے ہی دیکھنی ہے خود کو اتنا مضبوط کر لو کہ اپنا غم خود اٹھا سکو
A❤️U
پر سکون زندگی گزارنے کے لئے بس ایک ہنر سیکھ لیجیے
کام سب کے آؤ لیکن توقع کسی پہ نہ رکھو
A❤️U
عادت می خاموشی ده هر قدم وفا وفا یم ♥
افسوس خبره داده چی مین په بی وفایم ☺
U❤️A
"رجوع" اور "عروج"
میں چاروں حروف ایک جیسے ہیں
بس تم اپنے "رب" کی طرف "رجوع" کرو وہ تمہیں "عروج" دے گا...!!🌹♥️🌹
U❤️A
کاش مجھے بھی کوئی کہتا 🥺🥺*
*تم سے ملنا😊 باتیں کرنا😍 بڑا اچھا لگتا ہے🙈😒☹️*
🙈😁
A❤️U
Wafaaa_Nooor : *وہ جنت ہی کیا جس میں آپ کے اپنے نا ہوں،اپنے دوستوں کے گروپ میں آپ وہ دوست... MORE▼
بنیں جو باقیوں کو اللّٰہ کی یاد دلانے والا ہو،نیکی کی طرف بلانے والا ہو، گناہوں سے دور رہنے کے لیے سمجھانے والا ہو،بری بات پر ٹوکنے والا ہو،یادرکھیں جو دوست دنیا میں آپکو گانے سينڈ کرتے ہیں ، یا کوئی اور گناہ کی چیز یا جن کے ساتھ مل کر آپ دوسروں کا مذاق اڑاتے ہیں،غیبت کرتے ہیں، جو گناہ پر آپکو ٹوکتے نہیں ہیں وغیرہ وہ قیامت کے دن ایک دوسرے کے بڑے دشمن ہونگے،وہ دوست آخرت میں بربادی کا زمہ دار ہونگے اور اُس دن پچھتاوے کسی کام نہ آئیں گے💔💔*
وفا نور آفریدی
میری زندگی کے وہ حسین لمحات ہونگے
جب میں اور تم ساتھ ہونگے
A❤️U
آپ کے ہونٹوں سے لپٹے لفظوں کی قسم
آپ کی گفتگو مجھے روح کی شفا لگتی ہے
A❤️U
محبت میں ایک پرواہ ہی تو ہے
جو محبوب کو انمول بنا دیتی ہے
A❤️U
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain