Damadam.pk
aLiesha_khan's posts | Damadam

aLiesha_khan's posts:

aLiesha_khan
 

مجھے پسند ہیں تھوڑے مغرور مرد
جو ہر لڑکی کے آگے پیچھے نہیں جاتے
جو دل ہتھیلی پے نہیں لیے پھرتے
جس کی نظر میں حیا اور آواز میں روعب ہو
اور جس کا دل بس ایک کے لیے ہی پگھلے

aLiesha_khan
 

قسمت میں جو ہے وہ ہو کر رہیگا
پر میرا رب قسمت بھی دعا سے بدل دے گا
پتہ نہیں وہ قبولیت کا وقت کب ہے
جب میرا رب دعا کو قبولیت بخشے گا