ختم ہو گئے ان لوگوں سے رشتے بھی
جن سے مل کر لگتا تھا یہ زندگی بھر ساتھ دینگے.
میں خود کا مقابلہ کسی سے نہیں کرتی😎🙂
میں جیسی ہوں بہتر ہوں🔥🔥
: Na Zindagi ki khushi😊
Na maut ka gum😒
Jab tak hAi Dum😈
Apne style💫Se Jiyenge hum😉😎
اکثر لوگ مجھے جاننے کی خواہش کرتے ہیں, جواب اتنے آسان تھوڑی ہیں۔۔
میں بہت مضبوط اعصاب کی مالک نہیں ہوں" کبھی چھوٹی سی بات ناقابلِ فراموش، دکھ دیتی ہے اور کبھی بڑی سے بڑی وجہ بھی خوش نہیں کر پاتی مجھے لہجے پرکھنا اور رویوں کو سمجھنا آتا ہے.
میں لفظوں اور رشتوں کی سیاست سے منکر ہوں" مجھ سے تعلق کو نبھانے میں منافقت نہیں ہوتی میں بند کمروں میں کئے گئے وعدوں پہ یقین نہیں رکھتی نہ مجھ سے دور جانے کے خواہشمند لوگوں کو واسطے دینے والی ہوں" میں مخلص رشتے چاہتی ہوں محبت ہو یا نفرت بیچ کا کوئی راستہ نہیں"
سچ کہا تھا تم نے میں جدید دور کے جدید لوگوں کے معیار پر پورا نہیں اترتی۔۔۔ میرے ساتھ رہنا آسان تھوڑی ہے"
میں چاہوں تو اپنے سر سے وار کر پھینک دوں وہ سب لوگ
جن کو لگتا ہے کہ میں انکے بغیر جی نہیں سکتی 🙂💔
میں عمر بھر نہیں بھولتی تذلیل اپنی!!!🌚💯
پلٹ کے بھی آئے جو ٹھوکر کی زد پہ رکھتی ہوں!!🔥✌
🙂عشق کا اپنا غرور 😏حسن کی اپنی انا❤
ان سے آیا نہ گیا🚶♂️، ہم سے بلایا نہ گیا
😞
❤ بس دل جیتنے کا مقصد رکھو ❤
دنیا جیت کر تو سکندر بھی خالی ہاتھ ہی گیا...
جان جاتی۔۔۔تھی جس کے جانے۔۔سے!
اس کا۔۔۔جانا بھی میں۔۔۔نے دیکھا ھے
۔!😞😔😔😔😔😔😔
↩ہونے والے خود ہی اپنے ہو جاتے ہیں🔥💥
↩کسی کو کہ کر اپنا بنایا نہیں جاتا♋💯
الحمداللہ سنگل ہوں..!! 🔫🔫😌😌
کسی سے آنے جانے،اٹھنے بیٹھنے،سونے جاگنے،کھانے پینے،رونے ہسنے،
کی اجازت نہیں لینی پڑتی..!! 🔫🔫😒😒😒😝😝
- بہت انا پرست ہوں..
ماہی
- جہاں رونا ہو وہاں مسکرا دیتی ہوں..😊
لوگ تب یاد کرتے ہیں😍
جب وہ خود اکیلے ہوں😊
ﺍﺑﮭﯽ ﺍﻣﮑﺎﻥ ﺑﺎﻗﯽ ﮨﮯ ____ ﺍﺑﮭﯽ ﻟﺐ ﭘﺮ ﺩﻋﺎ ﺭﮐﮭﻨﺎ😚😚
ﺑﮩﺖ ﻧﺎﯾﺎﺏ ﮨﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﻮ ﮨﻤﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺟﺪﺍ ﺭﮐﮭﻨﺎ😍😍
بری نہیں ہو صاحب😔😔😔💔
بس لوگوں کو اچھی نہیں لگتی
— "حالات کوئی بھی ہوں ”شکر“ ہمیشہ شِکوے سے بہتر ہوتا ہے۔“
اَلۡحَمۡدُ لِلّٰهِ رَبِّ الۡعَالَمِیۡنَ🙂🌸
❤
~ مجھ کو بد تمیز کہتے ہیں•🌚
~ یہ آبِ زم زم سے دُھلے ہوئے لوگ•💔🔥
🔥
خوب صورت ہے چاند بھی لیکن.....🌙
پر میں زمیں زادی معیار الگ رکھتی ہے....🔥"
❣
تاش__________ کی بازی جیسا ہے میرا دماغ!!🔥💔
کوئی نہیں جانتا کب الٹ جائے كب پلٹ جائے!!!🔥😏
🧐
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain