ہر شخص تو ہوتا نہیں ہر بات کے قابل ہر شخص کو ہر بات بتایا نہیں کرتے یہ تختِ خُدا ہے اِسے تُم پاک ہی رکھنا ہر شخص کو اِس دِل میں بسایا نہیں کرتے خاموشیوں کو جو تری خاطر میں نہ لائے اُس شخص پہ الفاظ کو ضائع نہیں کرتے
Good evening raining evening
کیوں ہر اک شخص مجھے درد دے جاتا ہے
کیا میرے دل پہ لکھا ہے یہاں درد لیئے جاتے ہیں
دیکھتے دیکھتے تاروں کا سفر ختم ہُوا
سو گیا چاند ۔۔۔۔۔۔ مگر نیند نہ آئی مجھ کو
ﺭﮐﺎ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ ﻋﺠﺐ ﺩﮬﻮﭖ ﭼﮭﺎﺅﮞ ﮐﺎ ﻣﻮﺳﻢ،،
ﮔﺰﺭ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﻝ ﺳﮯ ﺑﺎﺩﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ...! Good night