خالی ہیں میری کلائیاں🙈
تحفے میں چوڑیاں دے سکتے ہوں😘
😄😃😄
محبت واجب تھی ہم پر جو ہم نے کر ڈالی تم سے.💖💖
وفا فرض ہے تم پر دیکھتے ہیں ادا کرتے ہو یا قضاء کرتے ہو.
❤️🔥
~
Good evening after rain cool evening.
لوگوں کی نظر میں تو اک بنده ہی روٹھا ہے لیکن میری تو ساری دنیا ہی ناراض ہے
میرے دانت میں کیڑا تھا ڈاکٹر نے کہا کچھ دن صرف چائے اور رَس کھاؤ ایک ہفتہ چائے رَس کھایا پھر ایک دن صرف چائے پی رہا تھا کیڑا باہر نکلا اور بولا “رَس مک گئے نے؟”😂😂😂😂😂😂
🤒🤕🤒🤕🤒
پاگل: ڈاکٹر صاحب، میرے جسم کے ایک حصے پر آج تک پسینہ نہیں آیا۔ آپ اس کا علاج کریں۔ ڈاکٹر: کون سے حصے پر؟ پاگل: دانت پر!!!😂😂😂😂pgal kon??
میرے دانت میں کیڑا تھا ڈاکٹر نے کہا کچھ دن صرف چائے اور رَس کھاؤ ایک ہفتہ چائے رَس کھایا پھر ایک دن صرف چائے پی رہا تھا کیڑا باہر نکلا اور بولا “رَس مک گئے نے؟”😂😂😂😀😆😄😃
Good morning raining im tobaa tek singh..
Happy rainy morning
Leaving damadam bye for ever. Koi ghlti hui to moaf krnaa. Agr nhi krna to na krnaaa mny konsa ap logo ki chori ki hy byeeeee... Khuda hafiz take care
کبھــــــی فــــــــرصــــت ملـــے تـــــو پڑھنـــا ضـــــرور❤
میـــــرے ہـــــر شعــــــر مـــیں حوالے تمہـــــارے ہیـــــں ❤
مرد جو سلوک عورت سے شادی سے پہلے کرتا ہے وہی سلوک اگر شادی کے بعد بھی کرے تو کبھی طلاق نہ ہو۔۔۔
اور اگر۔۔۔
عورت جو سلوک مرد کے ساتھ شادی کے بعد کرتی ہے وہی سلوک اگر شادی سے پہلے بھی کرے تو کبھی شادی ہی نہ ہو۔۔۔
😅😅😅😅😅
شادی سے پہلے💑😍
لڑکا: جانو آپ نہیں تو میں نہیں😍
لڑکی: جانو آپ نہیں تو میں بھی نہیں😛🙈
شادی کے بعد
مشتر کہ جملہ: "لے فر اج تونہیں یا میں نہیں"😛😛😋😘😍,😂😂😂😂😂✌
Good evening
Good morning
Good night
کهانا سامنے رکهہ کر بهی نا کهانے والی
اور نیند آتے ہوئے بهی نا سونے والی بیماری پتا ہے کون سی ہے..🤔🤔
یہ جو ہاتهہ میں پکڑی ہوئی ہے😯😶😝🙈
سوچ ہمیشہ اونچی ہونی چاہیے
اسلئے میں چھت پر جاکر سوچتا ہوں 😋😋😋🙈🙈😂😂😂
📌
استاد
شاگرد سے)اگر رتمہارے پاس دو سیب ہوں اور تمہارے دو دوست آ
جائیں تو تم کیا کرو گے۔۔
شاگرد:ان کے جانے کا انتظار۔۔۔😄🤣😄🤣
🚃بس میں بیٹھے درزی کا فون بجا کہنے لگا.
تو بازو کاٹ کے رکھ گلا میں آ کر کاٹوں گا
*اگلے سٹاپ پے بس خالی ہوگئی*
🤔😛😯🤪😳😬😳😱😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain