اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💞 صبح بخیر زندگی 🌹 من کی میل کو ختم کرنے کے لئے سب سے پہلے میں کو ختم کرو۔۔۔۔ اور میں کو ختم کرنے کے لئے عاجز بننا ضروری ہے،، اور عاجز بننے کے لئے یہ ضروری ہے کہ تو اپنی ہستی تک بھول جا۔۔ کہ تو کیا ہے بس تو اتنا یاد رکھ تو خاک ہے، خاک پر ہے، اور تجھے خاک میں ہی جانا ہے__🍁
اگر نماز فجر کے لیے بیدار ہونا تمہاری پہلی پلاننگ نہیں تو باقی دن کی پلاننگ کے کوئ معنی نہیں کیوں کہ تمہارے دن کی شروعات ہی ناکامی سے ہوئ ہے
شرم کی کشش حسن سے زیادہ ہوتی ہے۔
تمہاری عقل ہی تمہاری استاد ہے
۔
اس شہد سے کیا فائدہ جو زہر میں ملا ہوا ہو بلکہ اس سے بہتر تو وہ زہر ہے جس میں شہد کی سی شیرینی ہو۔
عشق میں کچھ نہیں رکھا بشیر
جو بھی رکھا ہے ،فریج میں رکھا ہے
جسے ماں باپ کی بات سمجھ نہیں آتی
اسے زمانہ بہت ’’اچھے طریقے‘‘سے سمجھا لیتا ہے
یہ جوماں کی محبت ہوتی ہے نہ
یہ تمام محبتوں کی ماں ہوتی ہے۔
باپ کےآنسوتمھارے دکھ سےنہ گریں،
ورنہ اللہ تمکوجنت سےگرادیگا۔
عزیز تر مجھے رکھتا تھا وہ رگ جاں سے
یہ بات سچ ہے مرا باپ کم نہ تھا ماں سے
👀👀👀 koi nazr nahi a rhaaa
I keep myself busy with things to do, but everytime I pause, I still think of you.
Good night.
Some memory can never be shared with anyone.. Because they`re unexplainable.
”Associate yourself with people of good quality, for it is better to be alone than in bad company.”