Machli k bachy ny apni maan sy pocha hum zameen par Q nhi rah sakty 🙃🙃🙃🙃 Machli ki maan ny khaa Hum "fish" hain Or zameen par to "selfish" rehty hain😕😕😕😕😕
❤💔وہ دن کبھی مت دکھانا میرے خدا مجھے کہ اپنے آپ پر غــــــــرور ہوجـــــــائے❤💔 💖💔مجھے رکھنا اِس طرح سب کے دلوں میں ❤کہ ہر کوئی دعا دینے کو مجـــــــبور ہو جائے....🌺🌺