🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻 اس نے بھی لوٹ کے آنے میں عمر گنوا دی
جس کو ۔۔۔۔۔۔سو بار کہا شام نہ ہونے دینا
او یار ہمیشہ چھڈ دیندا اے...
جس یار تے ڈھیر اعتبار ہووے...
محبت ایک ایسا خوبصورت جنگل ھے
جہاں بہادر شیر ایک ہرنی سے مارے جاتے ہیں
لہجے کے بعد اب وہ بدلتا نگاہ بھی
راستہ بدل کے ہم اسے حیران کر گۓ
Good night
وہ خود آئیں گے راستے میں 🔥🔥
مرشد 👌.
ھم زندگی کو ایسا موڑ دیں گے💝🔥
آپکے میسج میری دھڑکن بڑھا دیتے ہیں
میں آپکی کال کے آنے سے مروں گی ایک دن💕
*جنت واجب ہو چُکی ہوگی تُم پر*
*"بہت" کو بنایا ہے پابندِ تہجد تُم نے*🖤🍂🥀
جانے کب کون کسے مار دے کافر کہہ کے
شہر کا شہر مسلمان ہوا پھرتا ہے 🤘